بحث کے دوران حزب مخالف نے حکومت کے فیصلے کی شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کونسل سے واک آوٹ کیا۔
حزب مخالف کا کہنا تھا کہ 'کسان خودکشی کرنے پر مجبور ہیں اور حکومت زراعت روڈ میپ بنانے کا بہانہ بنا رہی ہے'۔
بہار حکومت نے وزیرزراعت پریم کمار نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 'حکومت کی پوری توجہ اس جانب ہے کہ کاشتکاروں کی آمدنی دوگنی ہو'۔