ETV Bharat / state

سرجاپوری زبان میں کی شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت - جی ڈی پی مسلسل گرتی جا رہی ہے

ایک طرف جہاں کورونا وائرس کو لیکر پوری دنیا میں دہشت کا ماحول ہے، خوف کا ماحول ہے وہیں دوسری طرف بھارت کے مختلف ریاستوں میں، مختلف اضلاع میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف لوگوں کا حوصلہ 90 دن سے زیادہ کا وقفہ گزر جانے کے بعد بھی لوگوں کا احتجاج جاری ہے۔

Opposition to citizenship amendment law in Surjapuri language
سرجاپوری زبان میں کی شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت
author img

By

Published : Mar 20, 2020, 7:42 AM IST

بہادرگنج اسمبلی حلقہ کے ٹیڑاگاچھ میں شاہین باغ کی طرز پر احتجاج کیا گیا، جس میں ضلع کونسلر عمران عالم علاقائی زبان (سرجاپوری) میں وزیراعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار پر جمکر برسے۔

سرجاپوری زبان میں کی شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت

انہوں نے کہا کہ جس دن ملک کی ماں اور بہنیں شاہین باغ کی طرح ڈوا، گھٹنی، جھاڑو اور بیلن لیکر باہر نکل آئینگی اس دن یہ سرکار قانون واپس لینے پر مجبور ہو جائےگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی جی ڈی پی مسلسل گرتی جا رہی ہے، حالات بد سے بدتر ہو رہے ہیں اور ان ناکامیوں کو چھپانے کے لیے حکومت مذہب کی بنیاد پر، ہندو۔مسلمان کی بنیاد پر نفرت پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ لوگوں کو لڑا کر اپنی سیاسی روٹیاں سینک رہی ہے۔ عمران عالم نے مزید کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی گجرات کی طرح دہلی میں بھی دنگا کرانا چاہتے تھے۔

Women involved in the protest
احتجاج میں شامل خواتین

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.