آئندہ پارلیمانی انتخاب کے پیش نظر جہاں ایک طرف نمائندے ووٹروں کو رجھانے کی ہرممکن کوشش کر رہے ہیں، وہیں دوسری طرف ووٹر بھی صحیح نمائندہ کے منتخب کو لیکر چوک چوراہوں اور ہاٹ بازاروں میں بحث و مباحثہ کرتے دیکھے جا رہے ہیں۔
بیشتر نوجوانوں کا کہنا تھا کہ وہ علاقہ میں اسکول، کالج، اسپتال، روزگار وغیرہ بنیادی سہولیات کے لیے ووٹ کریں گے۔ ان کی رائے جاننے کے لیے دیکھیے ویڈیو۔