ETV Bharat / state

ویسرجن کے دوران ڈوبنے سے ایک شخص ہلاک - مورتی ویسرجن کے دوران ڈوبنے سے ایک شخص ہلاک

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں دشہرہ کے بعد مورتی ویسرجن کے دوران ڈوبنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

ویسرجن کے دوران ڈوبنے سے ایک شخص ہلاک
author img

By

Published : Oct 10, 2019, 1:36 PM IST

اطلاعات کے مطابق جگدہواں ڈیم میں ویسرجن کے دوران ایک شخص ڈوب گیا جس کی اطلاع ملتے ہی موقع پر موجود شنکر ملاح نامی غوطہ خور نے فوراً ڈیم میں چھلانگ لگادی اور کافی مشقت کے بعد ڈوبنے واکت شخص کو زندہ بچا لیا ۔

ویسرجن کے دوران ڈوبنے سے ایک شخص ہلاک
ویسرجن کے دوران ڈوبنے سے ایک شخص ہلاک

وہیں درگاٶتی بلاک کے چھاٶں پنچایت کے مچھنہٹا گاٶں کا رام لچھن سنگھ کا پوتا مورتی ویسرجن کے دوران ندی میں ڈوب گیا جس سے اس کی موت ہو گئی ۔

اس واقع کے بعد مچھنہٹا گاٶں میں غم کا ماحول ہے جب کہ اہل خانہ کا رو رو کر برا حال ہے۔

Intro:رشن کے دوران دو لوگ ڈوبے ۔1 کی موت۔
کیمور۔۔ ریاست بہار کے کیمور ضلع میں دشہرہ تہوار کے بعد درگا کی مجسمہ ویسرجن (ایمرشن) کے دوران دو لوگ کے ڈوبنے کی اطلاع ہے۔ ڈوبے 2لوگوں میں ایک کو غوتا خور کے زریعہ بچا لیا گیا وہیں دوسرے کی موت ہوگٸ۔ یہ واقع ضلع کے الگ الگ جگہ پر رونما ہوا۔ موصولہ اطلاع کے مطابق جگدہواں ڈیم سے آ رہی ہے۔ڈیم میں ویسرجن کے دوران ایک شخص ڈوب گیا جیسے ہی اسکی اطلاع موقع پر موجود شنکر ملاح نامی غوطا خور کو ملی فوراً غوطا خور نے ڈیم میں چھلانگ لگاٸ اور بڑی مشقت کے بعد ڈوبے شخص کو زندہ بچا لا یا۔ دوسری خبر ضلع کے درگاٶتی بلاک سے سامنے آرہی ہے ۔بلاک کے چھاٶں پنچایت کے مچھنہٹا گاٶں سے جڑی ہے۔گاٶں کا ہی رام لچھن سنگھ کا پوتا کوشہریاں ندی میں مورتی کو ویسرجن کے دوران ڈوب گیا۔موقع پر موجود لوگوں کے زریعہ کافی تفتیش کے بعد بھی ڈوبا شخص نہی ملا۔ 12 گھنٹہ کے بعد لاش ندی میں تیرتی پاٸ گٸ۔ اس واقع کے بعد مچھنہٹا گاٶں میں غم کے بادل ٹوٹ گۓ۔ اہل خانہ کا رو رو کر برا حال تھا۔Body:ڈوبنے سے 1 کی موتConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.