ETV Bharat / state

Saran Road Accident سارن سڑک حادثہ میں ایک شخص کی موت - سارن سڑک حادثہ

بہار کے ضلع سارن میں صبح ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں ایک شخص کی موت ہو گئی۔ One died in Saran road accident

سارن سڑک حادثہ میں ایک شخص کی موت
سارن سڑک حادثہ میں ایک شخص کی موت
author img

By

Published : Oct 7, 2022, 10:29 AM IST

چھپرا: ریاست بہار میں سارن ضلع کے مشرق تھانہ علاقے میں جمعہ کی صبح سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت ہو گئی۔ پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ دیوریا گاؤں کے قریب چھپرا-شیتل پور ریاتی ہائی وے 73 پر نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر ایک بھکاری کی موت ہوگئی۔ Road Accident in Saran

یہ بھی پڑھیں: Road Accident in Barkakana جھارکھنڈ میں خوفناک سڑک حادثہ، پانچ افراد ہلاک

متوفی کی عمر 50 سال کے قریب ہے فوری طور پر اس کی شناخت نہیں ہو سکی۔ ذرائع نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے صدر اسپتال چھپرہ بھیج دیا۔ پولیس اس معاملے میں نامعلوم ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات کررہی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.