ETV Bharat / state

Road accident in Gaya: گیا سڑک حادثے میں ایک کی موت، دو زخمی - Road accident in Gaya

گیا کے جی ٹی روڈ پر آج صبح کار اور ٹرک کے درمیان ہوئے تصادم میں ایک شخص کی موت واقع ہوگئی جب کہ دو افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں۔ Road accident in Gaya

گیا سڑک حادثے میں ایک کی موت، دو زخمی
گیا سڑک حادثے میں ایک کی موت، دو زخمی
author img

By

Published : Apr 30, 2022, 10:44 PM IST

گیا: بہار کے ضلع گیا میں آج ہوئے سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت ہوگئی ہے جب کہ دو افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے، جن کا علاج گیا کے انوگرہ نارائن مگدھ میڈیکل ہسپتال میں جاری ہے۔ Road accident in Gaya

مزید پڑھیں:

اطلاعات کے مطابق ہفتہ کے روز جی ٹی روڈ کے قریب آمس تھانہ علاقے میں ایک تیز رفتار کار سڑک کے کنارے کھڑی ٹرک سے ٹکرا گئی، اس حادثے میں ایک شخص کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ دو افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

تصادم کی آواز سن کر مقامی لوگ جائے حادثے پر پہنچے اور بڑی مشقت کے بعد زخمیوں کو گاڑی سے نکال کر سب ڈویژنل ہسپتال میں داخل کرایا جہاں کے ڈاکٹروں نے ابتدائی علاج کے بعد گیا مگدھ میڈیکل ہسپتال ریفر کر دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.