ETV Bharat / state

باپ نے بیٹی کا قتل کیا

ریاست بہارمیں ایک شخص نے اپنی ہی بیٹی کا قتل کیا جس کے بعد پولیس نے قتل کے معاملے میں باپ اور قتل کے دوران استعمال ہتھیاربرامد کر لیا ہے۔

ایک باپ نے اپنے ہی بیٹی کا بہیمانہ طریقے سے کیا قتل

author img

By

Published : Apr 3, 2020, 10:56 AM IST

Updated : Apr 3, 2020, 11:45 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمورمیں پولیس نے گزشتہ دنوں کبارگاٶں میں ایک شخص نے بیٹی کو قتل کردیا۔اس معاملے میں نے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ قتل کے لیے استعمال ہتھیار کو پولیس نے برامد کر لیا ہے۔

اس سلسلے میں ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کہ کبار گاٶں سے اطلاع ملی تھی کہ ایک قریب 18 برس کی لڑکی کو اس کے والد نے قتل کر دیا۔ جس کے بعد پولیس نے لڑکی کی لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھبھوا اسپتال روانہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملزم کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔پولیس لڑکی کے دو بھائیوں کی بھی تلاش کر رہی ہے۔ تقل کے بعد سے ہی دونوں فرار ہیں۔

Last Updated : Apr 3, 2020, 11:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.