ETV Bharat / state

کورنٹائن سینٹر میں کورونا مشتبہ شخص کی موت - کورونا مشتبہ شخص کی موت

ضلع انتظامیہ کی جانب سے ہوٹل ڈیلو کو کورنٹائن سینٹر بنایا گیا ہے۔

کورنٹائن سینٹر میں کورونا مشتبہ شخص کی موت

author img

By

Published : Apr 15, 2020, 4:13 PM IST

ریاست بہار کے ضلع سیوان کے ایک کورنٹائن سینٹر میں کورونا مشتبہ شخص کی موت ہو گئی۔ جاں بحق شخص کی شناخت شوکت علی کے نام سے ہوئی ہے جو پنجوار کا رہائشی ہے۔

کچھ دن قبل ہی شوکت علی کو شہر کے ببونیہ موڑ کے قریب واقع ہوٹل ڈی ایلو میں کورنٹائن کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے ہوٹل ڈیلو کو کورنٹائن سینٹر بنایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.