ETV Bharat / state

لوٹ کے دوران فائرنگ

ریاست بہار کے ضلع سمستی پور میں جرائم پیشہ افراد نے لوٹ کے دوران ایک تاجر پر گولیاں چلائیں۔

author img

By

Published : Mar 24, 2019, 11:27 PM IST

لوٹ کے دوران فائرنگ

بہار کے سمستی پور ضلع میں جرائم پیشہ افراد نے پولیس کو ایک بار پھر چیلنج دیتے ہوئے ایک تاجر کو گولی مار کر شدید زخمی کردیا ہے۔

لوٹ کے دوران فائرنگ

سمستی پور ضلع کے ہسن پور تھانہ حلقہ کے سنکرپور گاؤں کے قریب ایک کرانہ تاجر اشوک ججودیا کے فرزند وکرم کمار کو بقایا کی وصولی کر کے واپسی کے دوران تین بائیک سوار جرائم پیشہ افراد نے لوٹنے کی نیت سے انہیں روکا اسی درمیان دونوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔

اسی دوران اجنبی جرائم پیشہ افراد نے تین راؤنڈ گولی چلائی جس میں دو گولیاں تاجر کے پاؤں میں لگی اور اجنبی جرائم پیشہ افراد نے تاجر کے بیگ میں رکھے روپیے اور موبائل لوٹ لیے اور فرار ہو گئے۔

اس واردات کی خبر ملنے کے بعد حسن پور پولیس نے زخمی تاجر کو بہتر علاج کے لئے فورا دربھنگہ میڈیکل کالج اسپتال منتقل کیا جہاں متاثرہ شخص کا علاج جاری ہے۔

Intro:UP KE CM YOGI

Body:UP KE CM YOGI

Conclusion:UP KE CM YOGI
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.