ETV Bharat / state

نابالغ لڑکی کا ریپ، ملزم گرفتار - ریاست بہار

ریاست بہار کے ضلع سارن کے رسول پور علاقے میں ایک سات برس کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی ، ملزم گرفتار
author img

By

Published : Mar 30, 2019, 3:14 PM IST

پولیس افسر ہركشور رائے نے بتایا کہ ضلع سارن کے رسول پور علاقے کے دھناڈيهہ گاؤں میں گزشتہ صبح رفع حاجت کے لئے گھر سے نکلی معصوم بچی کی گاؤں کے ہی ایک نوجوان نے آبروریزی کی تھی۔

اس سلسلے میں اہل خانہ نے مقامی پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی تھی۔

پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔

اس معاملے میں تین دنوں کے اند ر پولیس چارج شیٹ بھی داخل کر دے گی ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.