ETV Bharat / state

آپسی تنازعہ میں بزرگ کا قتل - پولیس

ریاست بہار میں ضلع رہتاس کے سنجھولی تھانہ علاقہ کے توری گاﺅں میں آپسی تنازعہ میں ایک بزرگ کا پیٹ۔پیٹ کر قتل کر دیا گیا۔

آپسی تنازعہ میں بزرگ کا قتل
آپسی تنازعہ میں بزرگ کا قتل
author img

By

Published : Mar 10, 2020, 7:12 PM IST

پولیس ذرائع نے بتایا کہ توری گاﺅں کے باشندہ شیو نارائن سنگھ کا ہولیکا دہن کو لیکر گاﺅں کے ہی کچھ لوگوں سے تنازعہ ہوگیا، جس کے بعد ان لوگوں نے شیو نارائن سنگھ کا لاٹھی ڈنڈے سے پیٹ۔پیٹ کر قتل کر دیا۔

آپسی تنازعہ میں بزرگ کا قتل
آپسی تنازعہ میں بزرگ کا قتل

ذرائع نے بتایا کہ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے، معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.