ETV Bharat / state

Odisha police arrested Mohammad Ali: گیا کے وہائٹ ہاوس سے اڑیشہ پولیس نے محمد علی کو گرفتار - Odisha police arrested Muhammad Ali from Gaya White House

بہار کے گیا شہر کے وہائٹ ہاوس سے محمد علی نام کے نوجوان کو اڑیشہ پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ علی نے اے ٹی ایم مشین اڑیشہ سے چوری کی ہے جبکہ علی کے رشتے دار شمش علی کا دعوی ہے کہ علی اڑیشہ گیا ہی نہیں ہے Odisha Police in Gaya۔

Orissa police arrested Mohammad Ali
Orissa police arrested Mohammad Ali
author img

By

Published : Jun 14, 2022, 10:22 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں اڑیشہ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ شہر کے رام پور تھانہ حدود میں واقع وہائٹ ہاوس محلے کے روڈ نمبر چار میں اقبال خان کے گھر میں چھاپے ماری کی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق اقبال خان کے گھر میں چھاپے ماری ان کے داماد محمد علی کی گرفتاری کے لیے کی گئی ہے۔ محمد علی بہار کے اورنگ آباد کا رہنے والا ہے وہ دو دن پہلے ہی اورنگ آباد سے گیا پہنچا تھا محمد علی کے برادر نسبتی شمش تبریز نے بتایا کہ پولیس کا کہنا ہے کہ محمد علی نے ای ٹی ایم لوٹ واردات میں شامل تھا جبکہ وہ آج تک اڑیشہ گیا نہیں ہے Odisha police arrested Muhammad Ali from Gaya White House۔

مزید پڑھیں:

محمد علی کی گرفتاری پر پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی کا نمبر ٹریس ہوا ہے جبکہ علی کی گاڑی بھی گھر پر موجود تھی ہوسکتا ہے اس کی گاڑی کا نمبر فرضی طور پر استعمال کیا گیا ہو۔ اس حوالے سے رام پور تھانہ کے انچارج وکاس کمار کا کہنا ہے کہ انہیں زیادہ معلومات نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.