ETV Bharat / state

پٹنہ: ریڈ زون علاقوں میں عام دنوں جیسا نظارہ - ڈی جی پی گپتیشور پانڈے

دارالحکومت پٹنہ کے قومی شاہراہ 98 کے آس پاس کے علاقوں میں لاک ڈاؤن کے دوران عام دنوں کی طرح نظارہ دیکھنے کو ملا۔

پٹنہ: ریڈ زون علاقوں میں عام دنوں جیسا نظارہ

author img

By

Published : May 5, 2020, 2:05 PM IST

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کو ریڈ زون میں رکھا گیا ہے۔ ریڈ زون علاقے میں لاک ڈاؤن 3 کے پہلے روز ہی پٹنہ کے قومی شاہراہ کے آس پاس عام دنوں جیسا نظارہ دیکھنے کو ملا۔ تمام چھوٹی بڑی گاڑیاں آ جا رہی تھی۔

پٹنہ: ریڈ زون علاقوں میں عام دنوں جیسا نظارہ
پٹنہ: ریڈ زون علاقوں میں عام دنوں جیسا نظارہ
ریاست کے ڈی جی پی گپتیشور پانڈے نے ریاست کے عوام کو ہدایت دیتے ہوئے صاف طور پر کہا ہے کہ 'اس لاک ڈاؤن کے تیسرے مرحلے میں پہلے کی طرح تمام پابندیاں نافذ ہیں۔ انہوں نے تمام لوگوں سے اس پر عمل کرنے کی اپیل بھی کی تھی، لیکن پھر بھی گھروں سے باہر نکل رہے ہیں۔

وزیر اعلی نتیش کمار نے بھی لوگوں سے عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔ حالانکہ دارالحکومت پٹنہ ریڈ زون میں ہے اور یہاں تقریبا 44 کورونا مریض پائے گئے جس میں 12 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، 32 ابھی بھی زیر علاج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.