ETV Bharat / state

بی جے پی رہنما کا نتیش کمار سے استعفیٰ کا مطالبہ - ضلع سیوان

بہار کے ضلع سیوان سے بی جے پی ایم ایل سی نے ریاست میں چمکی بخار سے ہوئی بچوں کی اموات اور بڑھتے جرائم کی واردات پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔

bjp mlc
author img

By

Published : Jun 26, 2019, 12:08 PM IST

بی جے پی ایم ایل سی ٹونا جی پانڈے کا کہنا ہے کہ بہار میں بچوں کی موت کا سلسلہ جاری ہے، طبی نظام درہم برہم ہے، آئے دن جرائم ہورہے ہیں اور سیوان میں جرائم پر روک لگانا مشکل ہوگیا ہے۔

بی جے پی

انھوں نے نتیش کمار پر مزید الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ' وزیراعلی میڈیا کے سوالات سے پر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں ایسی حالت میں انھیں اپنے عہدے سے استعفی دے دینا چاہیے۔

واضح رہے کہ بے جے پی رہنما ٹونا جی پانڈے ریاست میں بچوں کی اموات اور بہار کی خراب ہوتی قانونی صورت حال کا ذمہ دار وزیراعلی نتیش کمار کو قرار دے رہے ہیں۔

اس سے قبل آر ایل ایس پی کے رہنما اوپیندر کشواہا نے بھی ریاست کی موجودہ صورت حال کے مد نظر نتیش کمار سے استعفی کا مطالبہ کیا تھا۔

Intro:Body:

noman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.