ETV Bharat / state

بارڈر سیل کرنے کے نام پر انتظامیہ کا مذاق

ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے ضلع کیمور-روہتاس کی سرحد کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

بارڈر سیل کرنے کے نام پر انتظامیہ کا مذاق
بارڈر سیل کرنے کے نام پر انتظامیہ کا مذاق
author img

By

Published : Apr 14, 2020, 3:07 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے درگاوتی ندی پل پر مقامی پولیس اسٹیشن کی جانب سے کیمور اور روہتاس کی سرحد کو سیل کردیا گیا ہے لیکن کوئی بھی شخص اس سرحد کو بلا روک ٹوک عبور کرسکتا ہے۔

بارڈر سیل کے نام پر یہاں کے مقامی پولیس اسٹیشن نے سرحد پر صرف ایک بڑا درخت رکھ دیا ہے جبکہ سرحد پر ایک بھی پولیس اہلکار کو تعینات نہیں کیا گیا ہے۔ ایسی صورتحال میں یہ سیل محض ایک دکھاوا ہے۔

بارڈر سیل کرنے کے نام پر انتظامیہ کا مذاق

مقامی لوگوں نے بتایا کہ 'پولیس کبھی کبھی ادھر معائنہ کرنے کے لیے آتی ہے۔ سرحد پر کسی کو بھی تعینات نہیں کیا گیا ہے جس کی وجہ سے لوگ پیدل ہی آسانی سے اس سرحد کو پار کر جاتے ہیں اور یہاں انہیں روکنے والا کوئی نہیں ہیں۔

واضح ر ہے کہ یہ حصہ روہتاس اور کیمور کو جوڑنے کا کام کرتیا ہے اس کے علاوہ یہ ایک نکسل متاثرہ علاقہ ہے۔ اس لحاظ سے اس سرحد پر پولیس انتظامیہ کا ہونا نہایت ضروری ہوجاتا ہے۔

درخت تو ڈال کر گاڑیوں کے آمد رفت تو ضرور بند کردی گئی ہے لیکن پیدل یا سائیکل سواروں کا آنا جانا یہاں لگا ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.