ETV Bharat / state

نتیش کی جانب سے کو مہاویر جینتی کی مبارکباد - بھگو ان مہاویر کے بتائے راستہ کو اپنا نے کا عہد کریں۔ سچائی اور عدم تشدد

وزیراعلیٰ نے کہا کہ بھگوان مہا ویر کا پیغام سچائی اور عدم تشدد کا ہے ۔ ہم لوگ بھگو ان مہاویر کے بتائے راستہ کو اپنا نے کا عہد کریں۔ سچائی اور عدم تشدد

نتیش کی جانب سے کو مہاویر جینتی کی مبارکباد

author img

By

Published : Apr 5, 2020, 10:08 PM IST

وزیراعلیٰ نتیش کمار نے آج مہاویر جینتی سے قبل کی شام بھگوان مہاویر کو سلام کر تے ہوئے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ بھگوان مہا ویر کا پیغام سچائی اور عدم تشدد کا ہے ۔ ہم لوگ بھگو ان مہاویر کے بتائے راستہ کو اپنا نے کا عہد کریں۔ سچائی اور عدم تشدد

نتیش کی جانب سے کو مہاویر جینتی کی مبارکباد
نتیش کی جانب سے کو مہاویر جینتی کی مبارکباد

کے راستہ پر چل کر ریاست اور ملک میں امن ،خیر سگالی اور اعتماد کے رشتوں کومضبوط کریں ۔ انہوں نے کہا کہ بھگوان مہاویر کی جینتی کو ’نرامش دیوس‘کی شکل میں منائیں۔

موجودہ وقت میں کورونا وائرس کے انفکشن کو دیکھتے ہوئے ہر انسان کا محتاط رہنا انتہائی ضروری ہے ۔ اس کا سب سے بہتر طریقہ سوشل ڈسٹنسنگ ہے ۔ آپ تمام لوگ گھر کے اندر رہیں ، آپ کے تعاون سے ہی اس وبا سے نمٹنے میں کامیابی ملے گی ۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.