ETV Bharat / state

وزیراعلی جل جیون ہریالی پروگرام کے دورے پر

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں 17 دسمبر کو منعقد ہونے والے جل جیون ہریالی پروگرام میں ریاست کے وزیراعلی نتیش کمار شامل ہوں گے۔

نتیش کمار جل جیون ہریالی پروگرام کے دورے پر
نتیش کمار جل جیون ہریالی پروگرام کے دورے پر
author img

By

Published : Dec 16, 2019, 6:23 PM IST

17 دسمبر کو نتیش کمار اپنے دورے کے دوران ضلع میں چل رہے جل جیون ہریالی منصوبہ کا جائزہ لیں گے اور ساتھ میں پروگرام کے تحت متعدد منصوبوں کی افتتاح بھی کریں گے۔

نتیش کمار جل جیون ہریالی پروگرام کے دورے پر
اس دوران وزیراعلی بھگوان پور کے پہڑیاں پنچایت کے اوسان گاؤں بھی جائیں گے جہاں وہ اس پروگرام کے تحت کیے گئے کاموں کا معائنہ کریں گے،وہیں ضلع انتظامیہ وزیراعلی کے آنے سے قبل اپنی تیاریاں مکمل کرنے میں مشغول ہے،جہاں انتظامیہ بھگوان پور سے پہڑیاں سے اوسان جانے والے شاہراہ کو بھی درست کیا جارہا ہے۔

امید کی جارہی کہ وزیر اعلی ماں منڈیشوری مندر بھی جائیں ،اس سلسلے میں محکمہ جنگلات نے مندر اور اس کے اطراف میں صاف صفائی کررہی ہے۔

Intro:وزیر اعلیٰ نتیش کمار آئندہ 17 جنوری کو جل جیون ہریالی پروگرام کے تحت کیمور تشریف لائیں گے- نتیش کماراپنے دورے کے دوران ضلع میں چل رہے جل جیون ہریالی منصوبہ کا جائزہ لیں گے، ساتھ ہی کئی منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔
اس بیچ وزیر اعلی بھگوان پور کے پہڑیاں پنچایت کے اوسان موضع بھی جاٸںگے جہاں اس ابھیان کے تحت کۓ گۓ کاموں کا خود زمینی جاٸزہ لینگے۔وزیر أعلی کے آنے سے قبل ضلع انتظامیہ کے طرف سے پوری تیاری شباب پر ہے۔دن اور رات دونوں کام ہو رہا ہے۔بھگوان پور سے پہڑیاں اوسان موضع کو جانے والی شایراہ کو درست کیا جا رہا ہے۔ساتھ ہی منڈیشوری مندر و اسکے آس پاس کی بھی صاف صفاٸ کی جارہی ہے۔متوقع ہےکی وزیر آعلی اس بیچ ماں منڈیشوری مندر کا بھی زیارت کرینگے۔ جس کے مد نظر محکمہ جنگلات نے بھی مندر جانے والے شاہراہ کو بالکل صاف ستھرا کر دیا ہے۔سڑک کے دونوں کنارے لگی روز مرہ کی دکانوں کے تجوسات سے آزاد کرا دیا گیا ہے۔Body:وزیر اعلی کا دورہConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.