ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن : 1.3 لاکھ مزدوروں کو مالی امداد

وزیراعلیٰ نتیش کمار نے پیر کے روز ریاست سے باہر پھنسے بہار کے لوگوں کو مالی مدد فراہم کرنے کے لئے ایک اسکیم کا آغاز کیا۔ اس کے تحت دوسرے ریاستوں میں پھنسے ہوئے ایک لاکھ تین ہزار 579 افراد کے کھاتے میں ایک ایک ہزار مالی امداد کے طور پر بھیجی گئی۔

لاک ڈاؤن : 1.3 لاکھ مزدوروں کو مالی امداد
لاک ڈاؤن : 1.3 لاکھ مزدوروں کو مالی امداد
author img

By

Published : Apr 8, 2020, 3:25 PM IST

ریاست بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے منگل کے روز کورونا انفیکشن سے نمٹنے کے لئے صورتحال کا جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ نے چیف سکریٹری اور دیگر عہدیداروں ملاقات کی اور ریاست میں ادویات، ماسک اور ضروری سامان کی دستیابی کے بارے میں جانکاری لی۔

وزیر اعلی نتیش کمار نے پیر کے روز ریاست سے باہر پھنسے بہار کے لوگوں کو مالی مدد فراہم کرنے کے لئے ایک اسکیم کا آغاز کیا۔ اس کے تحت دوسرے ریاستوں میں پھنسے ہوئے ایک لاکھ تین ہزار 579 افراد کے کھاتے میں ایک ایک ہزار مالی امداد کے طور پر بھیجی گئی۔

بتادیں کہ حکومت کو سب سے زیادہ درخواست ملک کے دارالحکومت دہلی سے موصول ہوئی ہے، جہاں تقریبا، 55،264 مزدور اور دیگر افراد پھنسے ہوئے ہیں ۔

اس کے علاوہ ہریانہ سے 41،500، مہاراشٹرا سے 30،576، گجرات سے 25،638، اترپردیش سے 23،832، پنجاب سے 15،596 اور کرناٹک سے 15،428، تمل ناڈو سے 11،914 ، بہار میں پھنسے ہوئے دیگر افراد سے 11،776 نے ریاستی حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.