ETV Bharat / state

بہار: وزیراعلی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ قرنطینہ مراکز کا جائزہ لیا

وزیراعلیٰ نتیش کمار نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پہلی بار قرنطینہ مراکز میں قیام پذیر لوگوں سے براہ راست گفتگو کی، اور ان سے قرنطینہ مراکز کا جائزہ لیا۔

وزیر اعلی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ قرنطینہ مراکز کا جائزہ لیا

author img

By

Published : May 22, 2020, 8:19 PM IST

ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پہلی بار قرنطینہ مراکز میں قیام پذیر لوگوں سے براہ راست گفتگو کی، اور قرنطینہ مراکز کا جائزہ لیا۔ ساتھ ہی اعلی عہدیداروں کو تمام طرح کے سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت دی۔

وزیر اعلیٰ نے پہلی بار تقریبا 10 بلاک میں واقع 20 قرنطینہ مراکز میں مقیم افراد سے براہ راست گفتگو کی، اس دوران انہوں نے وہاں کے بیت الخلا کی صاف صفائی اور کیچن کو بھی جائزہ لیا۔

وزیر اعلی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ قرنطینہ مراکز کا جائزہ لیا۔ویڈیو

وزیراعلیٰ نے گفتگو کے دوران قرنطینہ مراکز میں مقیم لوگوں سے اپیل کی کہ آپ تمام لوگوں کو قرنطینہ میں رہنا تحفظ کے لئے ضروری ہے.

وہیں انہوں نے اعلی عہدیداروں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ 'باہر سے آنے والے سبھی لوگوں کو بہار میں ہی کام دیا جائے. اور خواہشمند لوگوں کا جاب کارڈ بھی بنایا جائے. ہنر کے مطابق روزگار مہیا کیا جائے اور جیویکا اسکیم کے تحت عورتوں کو بھی کام دیا جائے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.