ETV Bharat / state

نتیش کمار نے ارریہ والوں کو دیے کئی سوغات

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں 'جل جیون ہریالی' کے تحت ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے شرکت کی اور لوگوں سے خطاب کیا۔

ارریہ میں 'جل جیون ہریالی' کے تحت ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں  وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے شرکت کی

author img

By

Published : Jan 6, 2020, 11:46 PM IST

سات عزائم منصوبہ کے تحت ارریہ پہنچے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج ارریہ کالج کے اسٹیڈیم میں اجلاس عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ زمین ادب والوں کی ہے، جنہیں ہم نے بچپن سے دیکھا، جن کے فکر و نظر سے متاثر ہوا اور میری خوش قسمتی کہ ان سے کئی بار ملاقاتیں بھی ہوئی۔

آج ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہم نے فیصلہ لیا ہے رینو جی کی زمین پر ایک انجنئیرنگ کالج کا وجود عمل میں آئے گا جس کا نام فنیشور ناتھ رینو انجنئیرنگ کالج ہوگا۔

ارریہ میں 'جل جیون ہریالی' کے تحت ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے شرکت کی

علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ نے ارریہ کالج میں پوسٹ گریجویشن کی تعلیم کو بھی ہری جھنڈی دکھاتے ہوئے کہا کہ آنے والے نئے سیشن میں ارریہ کالج میں پی جی کی بھی پڑھائی ہوگی۔ اب یہاں کے طلباء کو باہر جانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ساتھ ہی نتیش کمار نے ضلع میں 727.93 کروڑ کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کہا کہ آج ضرورت ہے لوگوں میں جل جیون ہریالی کے تحت بیداری لائی جائے۔ اسی کے تحت 19 جنوری کو بہار کے تمام اضلاع میں انسانی زنجیر منعقد کیا جائے گا آپ لوگ بھی اس مہم میں شریک ہو کر ایک تاریخ رقم کریں۔

رکن پارلیمان پردیپ کمار سنگھ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نتیش کا ہم ضلع کے تمام باشندوں کی جانب سے ان کا خیر مقدم کرتے ہیں اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ارریہ کے لیے کئی اہم سوغات پیش کی، جس کی اس ضلع کو برسوں سے انتظار تھا۔

سب سے اہم چیز رینو جی کے نام سے منسوب انجنئیرنگ کالج کا قائم ہونا اپنے آپ میں ارریہ والوں کے لیے فخر کی بات ہے۔

اس سے قبل نتیش کمار نے شمع روشن کر اجلاس کا افتتاح کیا۔ فاربس گنج کے رکن اسمبلی منچن کیسری و رکن پارلیمان پردیپ کمار سنگھ نے شال پہنا کر وزیر اعلیٰ کا استقبال کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ کو سننے بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔

Intro:نتیش کمار نے ارریہ والوں کو دئے کئی سوغات

ارریہ : سات عزائم منصوبہ کے تحت ارریہ پہنچے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج ارریہ کالج کے اسٹیڈیم میں اجلاس عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ زمین ادب والوں کی ہے، جنہیں ہم نے بچپن سے دیکھا، جن کے فکر و نظر سے متاثر ہوا اور میری خوش قسمتی کہ ان سے کئی بار ملاقاتیں بھی ہوئیں، آج ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہم نے فیصلہ لیا ہے رینو جی کی زمین پر ایک انجنئیرنگ کالج کا وجود عمل میں آئے گا جس کا نام فنیشور ناتھ رینو انجنئیرنگ کالج ہوگا.

Body:علاوہ ازیں وزیر اعلیٰ نے ارریہ کالج میں پوسٹ گریجویشن کی تعلیم کو بھی ہری جھنڈی دکھاتے ہوئے کہا کہ آنے والے نئے سیشن میں ارریہ کالج میں پی جی کی بھی پڑھائی ہوگی، اب یہاں کے طلباء کو باہر جانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، ساتھ ہی نتیش کمار نے ضلع میں 727.93 کروڑ کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کہا کہ آج ضرورت ہے لوگوں میں جل جیون ہریالی کے تحت بیداری لائی جائے. اسی کے تحت 19 جنوری کو بہار کے تمام اضلاع میں انسانی زنجیر منعقد کیا جائے گا آپ لوگ بھی اس مہم میں شریک ہو کر ایک تاریخ رقم کریں.

Conclusion:رکن پارلیمان پردیپ کمار سنگھ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نتیش کا ہم ضلع کے تمام باشندوں کی جانب سے ان کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ارریہ کے لئے کئی اہم سوغات پیش کی جس کی اس ضلع کو برسوں سے انتظار تھا. سب سے اہم چیز رینو جی کے نام سے منسوب انجنئیرنگ کالج کا قائم ہونا اپنے آپ میں ارریہ والوں کے لئے فخر کی بات ہے. اس سے قبل نتیش کمار نے شمع روشن کر اجلاس عام کا افتتاح کیا. فاربس گنج کے رکن اسمبلی منچن کیسری و رکن پارلیمان پردیپ کمار سنگھ نے شال اوڑھا کر استقبال کیا. اس موقع پر وزیر اعلیٰ کو سننے بڑی تعداد میں لوگ پہنچے تھے.

بائٹ...... پردیپ کمار سنگھ ، رکن پارلیمان ارریہ
خطابی ویڈیو..... نتیش کمار ، وزیر اعلیٰ بہار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.