ETV Bharat / state

نتیش کمار نے ملک کے باشندوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد پیش کی

وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر ریاست اور ملک کے باشندوں کو مبارک باد اور نیک خواہشات پیش کی.

author img

By

Published : Jul 31, 2020, 10:44 PM IST

نتیش کمار نے ملک کے باشندوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد پیش کی
نتیش کمار نے ملک کے باشندوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد پیش کی

ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے آج ریاست اور ملک کے باشندوں کو عید الاضحی کی مبارک باد پیش کی، اس دوران انہوں نے عیدالاضحیٰ کو مسلمانوں کا عظیم تہوار بتاتے ہوئے کہا کہ خدا کے حکم پر بڑی سے بڑی قربانیوں کے لئے خود کو تیار رکھنا ہی اس تہوار کا مقصد ہے۔

وزیراعلیٰ نے ملک کے مسلمانوں سے اس تہوار کو آپسی محبت اور اتحاد کے ساتھ منانے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'موجودہ وقت میں کورونا وائرس سے ہر شخص کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے. سماجی فاصلہ ہی اس سے محفوظ رہنے کا سب سے بہتر طریقہ ہے ۔

وزیراعلیٰ نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مسلم برادری گھروں کے اندر ہی قربانی اور عبادت کرے آپ کا تعاون سے ہی اس وباء سے لڑنے میں کامیابی حاصل ہوگی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.