ETV Bharat / state

'ارون جیٹلی کو بہار سے خصوصی لگاؤ تھا'

بہار کے وزیراعلی نتیش کمار نے سابق وزیر آنجہانی ارون جیٹلی کے یوم پیدائش کے موقع پر وزیراعلی نے کنکڑ باغ پارک نمبر 31 میں سابق مرکزی وزیر ارون جیٹلی کی قد آور مجمسے کی نقاب کشائی کی۔

'ارون جیٹلی کو بہار سے خصوصی لگاؤ تھا'
'ارون جیٹلی کو بہار سے خصوصی لگاؤ تھا'
author img

By

Published : Dec 28, 2019, 6:37 PM IST

Updated : Dec 28, 2019, 8:11 PM IST

ریاست بہار کے وزیراعلی نتیش کمار نے سابق وزیر آنجہانی ارون جیٹلی کے یوم پیدائش کے موقع پر ان کے مجسمے کی نقاب کشائی کی اور کہا کہ جیٹلی کی بہار سے خصوصی انسیت تھی اور ان کے دل میں یہاں کے لوگوں کے تئیں احترام کا جذبہ تھا ۔

وزیراعلی نے جیٹلی کی اہلیہ سنگیتا جیٹلی اور اہل خانہ کے دیگر اراکین کی موجودگی میں کنکڑ باغ پارک نمبر 31 میں سابق مرکزی وزیر ارون جیٹلی کی قد آور مجمسے کی نقاب کشائی کی ۔

'ارون جیٹلی کو بہار سے خصوصی لگاؤ تھا'
'ارون جیٹلی کو بہار سے خصوصی لگاؤ تھا'

انہوں نے کہا کہ ’’وہ بہار کے رہنے والے نہیں تھے لیکن ان کا بہار سے خصوصی لگاؤ تھا، بہار کے لوگوں کے تئیں ان کے دل میں احترام کا جذبہ تھا۔ انہوں نے بہار کے لئے جو تعاون دیا ہے اسے ہم بھول نہیں سکتے‘‘۔

وزیراعلی نے کہا کہ ارون جیٹلی نے مرکزی وزیر کے طور پر بہار کے لئے کئی اہم کام کئے ہیں۔ بہار اور بہار کے عوام کے تئیں ان کا نظریہ ہمیشہ برابری کا تھا۔

انہوں نے کہا کہ بہار میں لوک آیوکت کے نئے قانون بنانے میں بھی ارون جیٹلی نے اہم تعاون دیا تھا۔ وہ انہیں ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ جیٹلی کے مجسمے کی آج نقاب کشائی کی گئی ہے، یہ ان کے تئیں بہار کے عوام کا احترام ہے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Dec 28 2019 4:52PM

ارون جیٹلی کو بہار سے خصوصی لگاؤ تھا: نتیش

پٹنہ، 28 دسمبر (یو این آئی) بہار کے وزیراعلی نتیش کمار نے آج سابق وزیر آنجہانی ارون جیٹلی کے یوم پیدائش کے موقع پر ان کی قد آور مجسمے کی نقاب کشائی کی اور کہا کہ مسٹر جیٹلی کی بہار سے خصوصی انسیت تھی اور ان کے دل میں یہاں کے لوگوں کے تئیں احترام کا جذبہ تھا ۔

مسٹر کمار نے یہاں مسٹر جیٹلی کی اہلیہ سنگیتا جیٹلی اور کنبے کے دیگر ارکان کی موجودگی میں کنکڑ باغ پارک نمبر 31 میں سابق مرکزی وزیر مسٹر جیٹلی کی قد آور مجمسے کی نقاب کشائی کی ۔ انہوں نے کہا کہ ’’وہ بہار کے رہنے والے نہیں تھے لیکن ان کا بہار سے خصوصی لگاؤ تھا۔ بہار کے لوگوں کے تئیں ان کے دل میں احترام کا جذبہ تھا۔ انہوں نے بہار کے لئے جو تعاون دیا ہے، اسے ہم بھول نہیں سکتے‘‘۔

وزیراعلی نے کہا کہ مسٹر جیٹلی نے مرکزی وزیر کے طور پر بہار کے لئے کئی اہم کام کئے ہیں۔ بہار اور بہار کے عوام کے تئیں ان کا نظریہ ہمیشہ برابری کا تھا۔ انہوں نے کہا کہ بہار میں لوک آیکت کے نئے قانون بنانے میں بھی مسٹر جیٹلی نے اہم تعاون دیا تھا۔ وہ انہیں ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جیٹلی کے مجسمے کی آج نقاب کشائی کی گئی ہے۔ یہ ان کے تئیں بہار کے عوام کا احترام ہے۔

یو این آئی۔ این یو۔

Conclusion:
Last Updated : Dec 28, 2019, 8:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.