ETV Bharat / state

بہار: کابینہ اجلاس میں کئی تجویز منظور - نو ایجنڈوں کو ملی منظوری

وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ کابینہ کے اجلاس میں کئی اہم مسئلوں پر مذاکرات کے بعد اتفاق رائے سے 9 ایجنڈوں کو منظور کیا۔

بہار: کابینہ اجلاس میں 9 ایجنڈوں کو ملی منظوری

author img

By

Published : May 19, 2020, 11:25 AM IST

ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ اجلاس میں 9 ایجنڈوں کو منظور کیا گیا ہے۔ اس میٹنگ میں ڈیزل پیٹرول پر لگنے والے ویٹ میں اضافہ کے علاوہ پٹنہ میں آبی جماو کی پریشانی کو دور کرنے کے لئے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ کابینہ کے اجلاس میں کئی اہم مسئلوں پر مذاکرات کے بعد اتفاق رائے سے 9 ایجنڈوں کو منظور کیا.

ریاستی حکومت نے کورونا کی پریشانی میں سرکاری خزانے کو مستحکم کرنے کے لئے کئی بڑے فیصلے کئے۔

حکومت نے

* ڈیزل-پیٹرول پر لگنے والے ویٹ میں اضافہ کیا ہے.

*پیٹرول پر 26 فیصد یعنی 16.65 روپے فی لیٹر ویٹ وصولا جائے گا.

*ڈیزل پر 19 فیصد یعنی 12.33 روپے فی لیٹر ویٹ لیا جائے گا.

*دونوں میں جو رقم زیادہ ہوگی، وہی وصول کیا جائے گا.

*ایسے میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت میں کمی ہونے کے باوجود محصولات میں کمی نہیں ہوگی.

* پٹنہ میونسپل کارپوریشن میں پمپ ہاوس کے لئے یہ رقم خرچ کی جائے گی۔ خراب پمپ بدلے جائیں گے.

*اساتذۂ اور ملازمین کے لئے تشکیل دی گئی اپیل آتھوریٹی میں59 پریزائڈنگ آفیسر کو تعینات کیا گیا ہے.

*31 جولائی 2020 تک ان افسران کو تعینات کیا جائے گا.

*محکمہ مویسی پروی میں فیشری سائنس میں کامیاب امیدواروں کو فوقیت دی جائے گی.

*بھاگل پور کے کہلگاوں اور پیر پیںتھی بلاک کے 141 گاوں ٹولے میں پینے کے صاف پانی کی دستیابی کے لئے 267کروڑ روپے خرچ کئے جائیں گے.

*بیگوسرائے کے مٹیہانی، برونی اور بیگوسرائے بلاک میں آرسینک سے متاثر 111 گاوں ٹولہ میں پینے کے صاف پانی کے لئے 253 کروڑ روپے خرچ کئے جائیں گے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.