ETV Bharat / state

Night Curfew in Bihar: بہار میں نائٹ کرفیو کا اعلان، اسکول، مذہبی مقامات، سنیما ہال، شاپنگ مال اور پارک بند - بہار میں کورونا کے پیش نظر پابندیاں

کورونا کی روک تھام کے لیے بہار میں رات کے کرفیو Night Curfew in Bihar کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی سربراہی میں ہوئی ایک میٹنگ ہوئی۔ اس موقع پر کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر اسکولز کی آف لائن تعلیم، مذہبی مقامات، سنیما ہال، شاپنگ مال اور پارک وغیرہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Night Curfew in Bihar
بہار میں نائٹ کرفیو کا اعلان
author img

By

Published : Jan 5, 2022, 2:34 AM IST

Updated : Jan 5, 2022, 4:41 AM IST

پٹنہ: بہار حکومت نے کورونا کی تیسری لہر سے ملک کی دیگر ریاستوں میں متاثرین کی تعداد میں اضافہ کے پیش نظر 06 سے 21 جنوری 2022 تک پوری ریاست میں رات کا کرفیو Night Curfew in Bihar نافذ کر دیا ہے۔ اس کرفیو کے ساتھ ہی آف لائن اسکولز، سنیما ہالز، شاپنگ مالز، کلب، سوئمنگ پول، اسٹیڈیم، جم، پارکس اور باغات کو مکمل طور پر بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔

وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں ہوئی ایک اعلیٰ سطح کی جائزہ میٹنگ میں بتایا گیا کہ بہار میں پچھلے کچھ دنوں سے کورونا انفیکشن کے معاملات میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جس کی روک تھام کے لیے یہ اہم فیصلے Prevention Of Corona Infection in Bihar لیے گئے۔

موجودہ صورتحال پر جامع کنٹرول کے لیے، ریاست میں 06 جنوری سے 21 جنوری تک کچھ پابندیوں کے ساتھ معمول کی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ نے اس حوالے سے حکم نامہ بھی جاری کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:

حکم کے مطابق ریاست میں رات 10:00 بجے سے صبح 5:00 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔

یو این آئی

Last Updated : Jan 5, 2022, 4:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.