ETV Bharat / state

NIA Team Took A Prisoner of Siwan Jail to Jammu: این آئی اے کی ٹیم سیوان جیل سے ایک قیدی کو جموں لے گئی - NIA team reached Siwan

سیوان جیل میں آرمس ایکٹ کے الزام میں بند ایک قیدی عرفان کو این آئی اے کی ٹیم آج جموں لے گئی، عرفان گذشتہ ایک سال سے سیوان جیل میں بند تھا NIA team took Siwan Jail prisoner to Jammu ۔

این آئی اے کی ٹیم سیوان جیل سے ایک قیدی کو جموں لے گئی

author img

By

Published : Apr 14, 2022, 4:29 PM IST

بہار کے سیوان جیل میں بند بڈھریا تھانہ علاقہ کے ایک قیدی عرفان کو این آئی اے کی ٹیم آج جموں لے گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ عرفان آرمس ایکٹ کے الزام میں گذشتہ ایک سال سے سیوان جیل میں بند ہے NIA team took Siwan Jail prisoner to Jammu ۔

معلومات کے مطابق بدھ کو این آئی اے کی ٹیم سیوان جیل پہنچی۔ ٹیم عرفان عرف چنوں نام کے ایک قیدی کو اپنے ساتھ جموں و کشمیر لے گئی۔ عرفان بہار کے بڈھریا تھانہ علاقہ کے گاؤں بابنولی کا رہائشی ہے جو شریف میاں کا بیٹا ہے۔ ذرائع کے مطابق عرفان کا دہشت گردانہ سرگرمیوں سے تعلق ہے جس کے حوالے سے جموں و کشمیر سے پروڈکشن وارنٹ جاری کیا گیا تھا۔ قواعد کے مطابق اب این آئی اے کی ٹیم عرفان کو جموں و کشمیر کی عدالت میں پیش کرے NIA Team took a Prisoner of Siwan Jail to Jammu گی۔

عرفان عرف چنوں کو سیوان پولیس نے گذشتہ سال 2021 میں آرمس ایکٹ کے ایک معاملے میں گرفتار کیا تھا۔ عرفان پر الزام ہے کہ وہ دہشت گرد تنظیم جیش محمد کے ساتھ رابطے میں تھا اور اس نے تنظیم کے اراکین کو کئی نائن ایم ایم پستول فروخت کیے تھے۔ اسی معاملے میں جموں و کشمیر سے آئی این آئی اے کی ٹیم پروڈکشن وارنٹ لے کر آج سیوان پہنچی اور عرفان عرف چنو کو اپنے ساتھ لے گئی۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ گذشتہ دنوں سارن ضلع سے چار ملزمین کو گرفتار کیا گیا تھا جو جموں و کشمیر میں اسلحہ سپلائی کرتے تھے۔ گرفتار ملزمین سے پوچھ تاچھ کے بعد عرفان عرف چنوں کا نام سامنے آیا تھا اس وقت سے عرفان جیل میں بند NIA Team took a Prisoner of Siwan Jail to Jammu ہے۔

وہیں این آئی ائے کے حوالے سے جیل سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ جموں و کشمیر سے این آئی اے ٹیم کے ڈی ایس پی سمیت 4 اراکین نے ان سے رابطہ کیا تھا اور عرفان کو جموں و کشمیر لے گئے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق این آئی اے کی ٹیم تین دنوں سے سیوان میں موجود تھی اور عرفان کے گھر کا بھی سراغ لگایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.