ETV Bharat / state

روزے داروں کی افطاری، سحری کا انتظام کرتا ہے یہ شخص - بہار نیوز

تقریباً ایک دہائی سے محاصل مسافر غریب مسکین روزے داروں کے رمضان میں ضیافت کرنے والے نیلم عباس چودھری اور ان کا کنبہ لاک ڈاؤن میں بھی غریب و مسکین اور بدحال مسلمانوں کے لئے افطار سحری اور کھانے کا نظم کر رہا ہے۔

افطاری، سحری کا انتظام کرتا ہے یہ شخص
افطاری، سحری کا انتظام کرتا ہے یہ شخص
author img

By

Published : May 7, 2020, 12:56 PM IST

شہر کے مختلف علاقوں میں نیلم عباس کے ذریعے پوسٹر لگا کر لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ غریب مسافر روزہ دار کیلئے لیے مفت افطار کھانا اور سحری کا نظم کیا گیا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

نیلم عباس چودھری اور ان کا کنگھا تقریباً ایک دہائی سے مسافر روزہ داروں اور غریب مسکین کے لیے رمضان میں قیام و طعام کے ساتھ۔ ساتھ سحری و افطار کا نظم کرتا ہے۔

اس بار لاگ ڈاؤن ہونے کی وجہ سے مدرسوں کے محاصل مسافر تو نہیں آسکے لیکن عباس چودھری اور ان کا کنبہ علاقے کے غریب مسکین بدحال مسلمان جو روزانہ کام کیا کرتے تھے، ان کی ضیافت کے لیے افطار سحری اور کھانے کا نظم کر رہے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت سے بتایا کہ اس بار مدرسے کے محاصل اور مسافروں تک نہیں پہنچ پائے، اس بات کا افسوس تھا لیکن انہوں نے علاقے اور کئی محلے کے غریب مسکین اور یومیہ مزدور کے لیے افطار سحری اور کھانے کا نظم ہم کر رہے ہیں۔

افطاری، سحری کا انتظام کرتے ہیں نیلم عباس

اس سے انہیں دلی سکون ملتا ہے۔ نیلم عباس نے بتایا کہ وہ روزانہ تقریباً 200 سے زیادہ غریب اور ضرورت مند مسلمانوں کے لیے افطار سحری اور کھانے کا نظم کر رہے ہیں۔ اس سے انہیں بہت خوشی ملتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.