نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) نے فوری طور پر اپنی بہار ریاستی سمیتی کو تحلیل کردیا ہے۔
اس سال کے آخر میں بہار میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں، جس کے پیش نظر پارٹی نے ریاست کی اپنی اکائی کو دوبارہ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
این سی پی کے قومی جنرل سکریٹری کے کے شرما نے آج بتایا کہ "نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کی ریاستی کمیٹی فوری طور پر تحلیل کردی گئی ہے اور موجودہ ریاستی صدر نول کشور شاہی کو بھی فوری طور پر عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے"۔
شرما نے کہا کہ ان کی پارٹی کے بہار انچارج کی ہدایت پر ریاستی کمیٹی تحلیل کردی گئی ہے۔ تاہم، ریاست کے مختلف اضلاع میں پارٹی کی ضلعی کمیٹیاں کام کرتی رہیں گی۔
این سی پی کی بہار ریاستی کمیٹی تحلیل
موجودہ ریاستی صدر نول کشور شاہی کو بھی فوری طور پر عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے"۔