ETV Bharat / state

بہار میں ماونوازوں نے تین گاڑیوں کو نذر آتش کردیا - بہار میں ماونوازوں نے تین گاڑیوں کو نذر آتش کردیا

بہار میں نکسل متاثرہ ضلع گیا کے آمس تھانہ علاقہ کے باگھ مروا گاوں کے نزدیک ممنوعہ نکسلی تنظیم سی پی آئی (ماونواز) کے انتہاپسندوں نے سڑک تعمیر کرنے والی ایک نجی کمپنی کی تین گاڑیوں کو نذر آتش کردیا۔

ماونوازوں نے گاڑیوں کو نذر آتش کردیا
author img

By

Published : Oct 26, 2019, 3:00 PM IST

Updated : Oct 26, 2019, 3:32 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق ریگانیا گاوں سے باگھ مروا گاوں تک سڑک کی تعمیر کی جارہی تھی۔ کل دیر رات مذکورہ ممنوعہ تنظیم کے بارہ انتہاپسندوں نے باگھ مروا گاوں کے نزدیک حملہ کردیا اور دو ٹریکٹر اور ایک رولر کو آگ لگادی۔

ذرائع نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس کے اعلی افسران جائے واردات پر پہنچ کر تفتیش کررہے ہیں۔ اس سلسلے میں متعلقہ تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے اور ماونوازوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارروائی کررہی ہے۔

Intro:Body:

sehba

Conclusion:
Last Updated : Oct 26, 2019, 3:32 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.