ETV Bharat / state

Naxalite Zonal Commander Surrender بہار اور جھارکھنڈ سے وابستہ انعامی نکسلی نے خودسپردگی اختیار کی - سی آرپی ایف 159بٹالین کے ہیڈ کوارٹر

آج گیا سی آرپی ایف کیمپ میں ایس ایس پی اور سی آرپی ایف کے اعلی افسران کی موجودگی میں بہار اور جھارکھنڈ کا انعامی نکسلی زونل کمانڈر ابھیاس بھوئیاں عرف پریم بھوئیاں نے خود سپردگی کیNaxalite Zonal Commander Surrender

بہار جھارکھنڈ کے لاکھوں کا انعامی نکسلی کی خود سپردگی

author img

By

Published : Feb 9, 2023, 6:21 PM IST

بہار جھارکھنڈ کے لاکھوں کا انعامی نکسلی کی خود سپردگی

گیا:ریاست بہار کے شہر گیا میں واقع سی آرپی ایف 159بٹالین کے ہیڈ کوارٹر میں نکسلی ابھیاس بھوئیاں پہنچ کر خود سپردگی کی ہے۔اس دوران پولیس کے اعلیٰ افسران نے انہیں مین اسٹریم میں واپس آنے پر گلدستہ پیش کرکے استقبال کیا ہے. مرکزی اور ریاستی حکومت کی کےتحت نکسلی نے "Rehabilitation Scheme"سرینڈر کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت اسکے اہل خانہ کو مالی طور پر بھی مدد کی جائیگی اطلاع کے مطابق نکسلی ابھیاس بھوئیاں پر بہار جھارکھنڈ کےمختلف تھانوں میں درجنوں نکسلی واردات کا مقدمہ درج ہے۔اس کے تحت اس پر جھارکھنڈ حکومت نے 15لاکھ روپے اور بہار حکومت نے 25ہزار روپے انعام رکھا تھا۔یہ انعام کی رقم کا سنہ 2022میں اعلان کیا گیا تھا۔

کم عمری میں شامل ہوگیا تھا:
نکسلی ابھیاس بھوئیاں کم عمری میں ہی بھاکپا ماووادی میں شامل ہوگیا تھا۔پولیس کے مطابق بارہ سال کی عمر میں سنہ 2002 میں ابھیاس نے نکسلی میں شامل ہوکر واردات کو انجام دینا شروع کردیا تھا۔ تاہم اس 21سال گزرنے کے باوجود وہ پولیس کی گرفت میں نہیں آسکا تھا۔جھارکھنڈ کے پرتاب پور تھانہ حلقہ میں راجا خان مرحوم ، مجہدین خان حملے کا بھی ملزم ابھیاس بھوئیاں رہا۔21برسوں میں متعدد بار پولیس اور نکسلیوں کے درمیان بھی تصادم میں وہ شامل رہا ہے۔ کئی بار تصادم میں وہ پولیس سے بچ نکلا تھا۔سی آرپی ایف اور پولیس جوانوں پر حملہ کرنے کا بھی اس پر الزام رہاہے۔

ایس ایس پی آشیش کمار بھارتی نے کہاکہ ابھیاس بھوئیاں پر مختلف مقدمات درج ہیں پولیس اور حکومت کی اچھی پالیسی کا نتیجہ ہے کہ آج نکسلیوں کا ایک بڑے لیڈر نے سرینڈر کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ضلع میں نکسلیوں کی کمر توٹ گئی ہے نکسلیوں کے خلاف آگے بھی کاروائی جاری رہے گی۔یہ بہار اور جھارکھنڈ کا انعامی نکسلی تھا۔ ضلع گیا میں امام گنج روشن گنج بانکے بازار ڈومریا جھکربندھا تھانے میں اس پر مقدمہ درج ہے خودسپردگی اسکیم کے تحت آگے کی کاروائی کی جارہی۔
یہ بھی پڑھیں:NIA Raid in Motihari موتیہاری میں پی ایف آئی کے تین مشتبہ افراد پولیس حراست میں

ابھیاس بھوئیاں نے اس دوران نامہ نگاروں سے کہا کہ وہ اپنے اہل خانہ کے مستقبل کے لئے سرینڈر کیا ہے۔اسے خوف تھاکہ پولیس کے تصادم میں کہیں وہ ہلاک نہیں ہوجائے سماج کے مین اسٹریم میں وہ جڑنا چاہ رہا تھا۔اسی لئے اس نے افسران سے رابطہ کیا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.