ETV Bharat / state

جب مادر وطن کی یادیں ذہن کو پریشان کرتی ہیں۔۔۔ - شہر نوادہ

ملک گیر وبا کے پیش نظر ملک میں لاک ڈاؤن ایک طرف، لیکن جب کسی کے ذہن میں مادر وطن کی یادیں تازہ ہوجاتی ہیں، تو سینکڑوں میل کا سفر بھی چھوٹا اور آسان لگنے لگتا ہے۔

ہاٹھ کٹے ہونے کے باوجود انہوں نے سینکڑوں میل کا سفر طے کرنے کے ارادے سے بچی ہوئی رقم سے اپنے گھر جانے کے لیے دو سائیکل خریدا اور گھر کے لیے نکل پڑے

author img

By

Published : May 7, 2020, 6:42 PM IST

ریاست بہار کے شہر نوادہ کا یہ معاملہ ہے، چونکہ ملک میں کورونا وائرس انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن ایک ماہ سے زیادہ عرصہ سے جاری ہے اور اسی وقت سے بے روزگار مزدوروں کے آنے جانے کا سلسلہ بھی۔

جب مادر وطن کی یادیں ذہن کو پریشان کرتی ہیں۔۔۔

اگرچہ مرکزی حکومت کے حکم کے بعد دیگر ریاستوں میں پھنسے مزدوروں کو ان کے گھروں میں لانے کا سلسلہ جاری ہے، لیکن کچھ مزدور ایسے بھی ہیں جو ان احکامات کے آنے سے پہلے ہی اپنی سائیکلوں پر گھر جانے کے لیے نکل چکے تھے، اور اب تقریباً 1600 کلومیٹر کا سفر سائیکل کے ذریعے طے کرکے اپنے آبائی ضلع نودہ پہنچے ہیں۔

ملک وبا کے پیش نظر ملک میں لاک ڈاؤن ایک طرف، لیکن جب کسی کے ذہن میں مادر وطن کی یادیں تازہ ہوجاتی ہیں، تو سینکڑوں میل کا سفر بھی چھوٹا اور آسان لگنے لگتا ہے

دراصل ہم بات کررہے ہیں ضلع نوادہ کے تین مزدوروں کی، جس میں دانی پنڈت، شیام سندر کمار اور بھوشن ٹھاکر ہیں، جو پہلے مہاراشٹر کے احمد نگر میں واقع ایک فیکٹری میں کام کرتے تھے، پہلے مرحلے کے لاک ڈاؤن کے بعد ہی یہ فیکٹری بند کردی گئی تھی، جس کی وجہ سے کام بند ہوگیا، لیکن یہ مزدور اس امید پر رکے رہے کہ ہوسکتا ہے کہ چند دنوں بعد حالات سازگار ہوجائیں، لیکن ایسا نہیں ہوا۔

تینوں مزدوروں نے اپنا میڈیکل چیک اپ کرایا اور ایک منٹ ضائع کیے بغیر اپنے بلاک میں موجود کوارنٹین کو روانہ ہوگئے

اسی دوران لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے کا اعلان کیا گیا، لیکن پھر بھی ہمت نہیں ہاری، اور جب کھانے کے لیے کچھ نہیں بچا تھا اور کوئی راستہ نظر نہیں آیا تو پھر کیا تھا تینوں مزدوروں نے اپنے وطن واپس جانے کا فیصلہ کیا۔

کوروناوائرس انفیکشن کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن ایک ماہ سے زیادہ عرصہ سے جاری ہے، اور اسی وقت سے بے روزگار مزدوروں کے آنے جانے کا سلسلہ بھی

ہاٹھ کٹے ہونے کے باوجود انہوں نے سینکڑوں میل کا سفر طے کرنے کے ارادے سے بچی ہوئی رقم سے اپنے گھر جانے کے لیے دو سائیکل خریدا اور گھر کے لیے نکل پڑے۔

واضح رہے کہ تین مزدوروں میں سے دانی پنڈت ایک معذور شخص ہے جس کا کچھ برس قبل فیکٹری میں کام کرتے ہوئے دایاں ہاتھ کٹ گیا تھا۔

ہاٹھ کٹے ہونے کے باوجود انہوں نے سینکڑوں میل کا سفر طے کرنے کے ارادے سے بچی ہوئی رقم سے اپنے گھر جانے کے لیے دو سائیکل خریدا اور گھر کے لیے نکل پڑے
ہاٹھ کٹے ہونے کے باوجود انہوں نے سینکڑوں میل کا سفر طے کرنے کے ارادے سے بچی ہوئی رقم سے اپنے گھر جانے کے لیے دو سائیکل خریدا اور گھر کے لیے نکل پڑے

دانی پنڈتنے اپنے ساتھیوں کے ساتھ باری بارہ تقریباً 1640 کلومیٹر کا سفر 15 دن میں مکمل کیا، اور خود اپنے آبائی ضلع کے آئی ٹی آئی میں قائم کوارنٹین مرکز پہنچ گئے، جہاں موجود افسر انتظامیہ اور اہلکار انہیں دیکھ کر متحیر رہ گئے۔

اس مرکز پر تینوں مزدوروں نے اپنا میڈیکل چیک اپ کرایا اور ایک منٹ ضائع کیے بغیر اپنے بلاک میں موجود کوارنٹین کو روانہ ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.