ETV Bharat / state

امن و امان کے لیے آپسی اتحاد ضروری: نتیش کمار

نتیش کمار نے پٹنہ کے باڑھ میں آج ایک کمیونٹی ہال کا افتتاح کرتے ہوئے لوگوں سے ریاست میں امن و امان کے لیے آپسی اتحاد قائم رکھنے اپیل کی۔

امن و امان کے لیے آپسی اتحاد ضروری: نتیش کمار
امن و امان کے لیے آپسی اتحاد ضروری: نتیش کمار
author img

By

Published : Jul 17, 2021, 9:00 PM IST

بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ضلع پٹنہ کے باڑھ میں آج ایک کمیونٹی ہال کا افتتاح ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ کیا۔ اس دوران انہوں نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'ریاست میں امن و امان کے لیے آپسی اتحاد بہت ضروری ہے۔

معلومات کے مطابق وزیراعلیٰ نتیش کمار باڑہ پارلیمانی حلقہ سے پانچ بار رکن پارلیمان رہ چکے ہیں۔ نئی حد بندی کے بعد انہیں وہ حلقہ چھوڑنا پڑا تھا۔

ویڈیو

انہوں وہاں موجود لوگوں سے کہا کہ آپ تمام لوگ آپسی اتحاد اور بھائی چارے کے ساتھ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو برقرار رکھیے، انسان کا یہی سب سے بڑا سرمایہ ہے۔

مزید پڑھیں:

نتیش کمار نے کہا کہ اس علاقے کے لوگوں سے ہمارا گہرا رشتہ ہے۔ میں آپ لوگوں کی محبت کو نہیں بھول سکتا، باڑہ کے لئے بہت کچھ کرنا ہے۔ اس کمیونٹی ہال سے علاقے کے لوگوں کو کئی سہولیات فراہم ہوگی۔ انہوں نے باڑہ میں آئندہ ہسپتال کی تعمیر نو کا بھی اعلان کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.