ETV Bharat / state

Muslim Candicates مسلم امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا - نیئر احمد،ساجد خان نے نامزدگی کا پرچہ

گیا کے مختلف وارڈوں کے لئے آج بھی پانچ مسلم امیدواروں نامزدگی کاپرچہ داخل کیا ہے۔ چوبیس ستمبرتک میونسپل کارپوریشن کے انتخاب کے لئے امیدوار پرچہ داخل کرسکتے ہیںMuslim Candicates

مسلم امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا
مسلم امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا
author img

By

Published : Sep 23, 2022, 2:18 PM IST

پٹنہ:ریاست بہار کے گیا میونسپل کارپوریشن کے انتخاب کے تحت آج نیئر احمد،ساجد خان نے نامزدگی کا پرچہ داخل کیا۔اس سے قبل مسلم امیدواروں نے اپنے وارڈوں میں حامیوں کے ساتھ تشہیری ریلی نکالی جس میں سیکنڑوں لوگوں نے شرکت کی۔Muslim Candicates Filed Nomination For Gaya Municipality Corparation Election

نیئر احمد وارڈ نمبر اکیس کے موجودہ وارڈ کونسلر بھی ہیں۔وہ شہر کے نوجوان مسلم رہنماء ہیں جو سماجی کاموں میں پیش پیش ہوتے ہیں۔ ان کی نامزدگی کا پرچہ داخل کرنے کے دوران نکالے گئے جلوس میں وارڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں کے نوجوان شامل ہوئے تھے۔

مسلم امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا
مسلم امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

نیئر احمد کی پہچان ایک بڑے گھرانے سے ہے۔ تاہم انہوں نے ذاتی طور پر کوویڈ 19 اور لاک ڈاون کے دوران متاثرین کی بڑے پیمانے پر مدد کرکے پہچان بنائی تھی۔انہوں نے اپنے محلہ کٹھوکر تالاب اور قصاب محلہ کےغریب مزدور، بے سہارا لوگوں کے لئے تینوں وقت کے کھانے کے لئے مفت کھانا ، راشن اور دیگر سامان کی ہوم ڈیلیوری کروائی تھی یومیہ پانچ ہزار سے زیادہ لوگوں تک کھانا انکی جانب سے پہنچایا جاتا تھا جس کی ستائش میونسپل کارپوریشن اور انتظامیہ کی جانب سے کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:Amit Shah slams Nitish Kumar بہار دورے پر امت شاہ نے نیتینش پر زبانی حملہ کیا

وہیں دوسری طرف آج پانچ سے زیادہ مسلم امیدواروں نے نامزدگی کا پرچہ داخل کیا ہے ۔غورطلب ہے کہ گیامیونسپل کارپوریشن میں کل 53وارڈز ہیں ۔اس میں گزشتہ انتخاب میں آٹھ مسلم امیدواروں نے جیت درج کی تھی جبکہ ہانچ ایسی سیٹیں تھیں جہاں سے مسلم امیدواروں کو کم مارجین سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔اس مرتبہ امید کی جارہی ہے کہ مسلم امیدوارں کی تعداد میں اضافے ہو سکتا ہے Muslim Candicates Filed Nomination For Gaya Municipality Corparation Election

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.