ETV Bharat / state

بھاگلپور میں مشاعرہ 'جشن جمہوریہ' کا انعقاد - اردو نیوز بہار

بہار کے بھاگلپور میں واقع چمپانگر میں یوم جمہوریہ کے موقع منعقدہ اس مشاعرے میں شعرا نے حب الوطنی کے موضوع پر اپنے کلام پیش کیے۔

mushaira held on republic day in bhagalpur
بھاگلپور میں مشاعرہ جشن جمہوریہ کا انعقاد
author img

By

Published : Jan 26, 2021, 11:01 PM IST

مولانا اسجد ناظری نظر کی زیر صدارت منعقدہ اس مشاعرے میں زیادہ تر شعرا نے حب الوطنی کے موضوع اشعار سنائے۔

دیکھیں ویڈیو

اس مشاعرے کا اہتمام چمپانگر کی تاریخی لائبریری مومن انصاری لائبری میں کیا گیا تھا۔ جس میں افضل حسین، انیس اعظمی، منظر امام شفق اسجد ناظری نظر، کاظم اشرفی فاروق اعظم شبیر وارثی احسان الزماں، سید شبیر جعفری وغیرہ نے اپنے کلام پیش کئے۔ حاضرین شعرا کے کلام سے خوب محظوظ ہوئے۔

مزید پڑھیں:

"یوم جمہوریہ" کی اہمیت پر خصوصی رپورٹ

آخر میں مولانا ضیاء الرحمان نعمانی کے کلام کے ساتھ مشاعرہ اختتام پذیر ہوا۔ شاعروں کو سننے کے لئے بڑی تعداد میں سامعین موجود تھے، جب کہ نقابت کے فرائض افضل حسین ندوی نے بخوبی انجام دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.