ETV Bharat / state

قتل کے الزام میں تین لوگوں کو سزا - murder casev

بہار میں سپول ضلع کی ایک سیشن عدالت نے قتل کی کوشش کرنے کے معاملے میں آج تین لوگوں کو دس , دس سال کے جیل کی سزا سنائی ۔

قتل کے الزام میں تین لوگوں کو سزا
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 3:11 PM IST

ضلع اور سیشن جج روی رنجن مشر نے معاملے میں سماعت کے بعد ملزم اپندر یادو ، روپیش یادو اور پر بھاس یادو کو تعزیرات ہند کی مختلف دفعات میں قصور وار پاتے ہوئے یہ سزا سنائی ہے۔

عدالت نے قصور واروںپر بیس۔ بیس ہزار روپے کا مالی جرمانہ بھی عائد کیا ہے ۔
الزام کے مطابق دسمبر 2013 میں ضلع کے کرجائن تھانہ علاقہ کے مانپور گاﺅں میں ملزمین نے سنجے یادو اور وجے یادو پر خطرناک اسلحہ سے جان لیوا حملہ کیا تھا جس میں دونوں شدید طور سے زخمی ہو گئے تھے ۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.