ETV Bharat / state

راہل گاندھی کی بہار میں 100 ڈیجیٹل ریلی نکالنے کی تیاری - سابق صدر راہل گاندھی کا بیان

بہار اسمبلی انتخابات پر پابندی سے سپریم کورٹ کے انکار کے بعد حزب اختلاف کے رہنماؤں میں انتخابی تحریک بھی تیز ہوگئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آر جے ڈی اور کانگریس ڈیجیٹل میڈیم کے ذریعہ عوام سے رابطہ کرنے میں مصروف ہیں۔

راہل گاندھی کی بہار میں 100 ڈیجیٹل ریلی نکالنے کی تیاری

author img

By

Published : Aug 29, 2020, 10:14 AM IST

بہار اسمبلی انتخابات کو لے کر تمام سیاسی جماعتیں تیاریوں میں مصروف ہیں۔ بی جے پی، جے ڈی یو کے بعد اب کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی بھی ووٹرز کو خوش کرنے کے لئے 100 ڈیجیٹل ریلی نکالیں گے۔ کانگریس کارکنان اس کے بارے میں پرجوش ہیں۔

کانگریس کی ڈیجیٹل ریلی کا ذکر کرتے ہوئے کانگریس کے رکن اسمبلی منا تیواری نے کہا کہ 'ہم بکسر کے لوگوں کو متحرک کر کے ریلی کو کامیاب بنانے میں مصروف ہیں۔'

انہوں نے یہ بھی کہا کہ 'ملک بحران کے دور سے گزر رہا ہے۔'

بہار اسمبلی انتخابات پر پابندی سے سپریم کورٹ کے انکار کے بعد حزب اختلاف کے رہنماؤں میں انتخابی تحریک بھی تیز ہوگئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آر جے ڈی اور کانگریس ڈیجیٹل میڈیم کے ذریعہ عوام سے رابطہ کرنے میں مصروف ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا: بہار میں 1998 نئے کیسز کی تصدیق

واضح رہے کہ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بہار میں 100 ڈیجیٹل ریلیوں کا انعقاد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.