ETV Bharat / state

Mumtaz Naseem اردو صرف زبان نہیں بلکہ ایک تہذیب ہے - شاعرہ ممتاز نسیم

شاعرہ ممتاز نسیم نے کہا کہ میں اس سے قبل بھی بہار آئی ہوں اور مجھے یہاں بہت محبت ملتی ہیں، یہاں کے لوگ مہمان نواز اور قدردان ہیں جس سے یہاں بار بار آنے کو دل چاہتا ہے. عظیم آباد ادباء و شعراء کی آماجگاہ رہی ہے، کئی نامور شعراء بین الاقوامی سطح پر ریاست کا نام روشن کیا ہے. نئے لوگوں میں بھی کئی ایسے لوگ ہیں جو عظیم آباد کی اس وراثت کو سنبھال رہے ہیں.Mumtaz Nasim

اردو زبان صرف زبان نہیں بلکہ ایک تہذیب ہے

author img

By

Published : Nov 16, 2022, 3:07 PM IST

پٹنہ : ملک کی ممتاز شاعرہ اور ہندی و اردو مشاعروں میں یکساں مقبولیت رکھنے والی شاعرہ ممتاز نسیم بہار کے دورے کے دوران ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کی. Mumtaz Naseem Exclusively Talk To ETV Bharat Urdu

ممتاز نسیم نے کہا کہ یہ بات صحیح ہے کہ ملکی سطح پر اردو زبان روبہ زوال ہوئی ہے کیونکہ اردو کا فروغ صرف مشاعروں یا شعری نشستوں سے نہیں ہوگا بلکہ اس کے لئے زمینی سطح پر اور عملی طور پر ہمیں محنت کرنی ہوگی۔اپنے بچوں کو اردو زبان تئیں رغبت دلانی ہوگی۔ ان میں دلچسپی پیدا کرنا ہوگا۔

اردو زبان صرف زبان نہیں بلکہ ایک تہذیب ہے

انہوں نے کہاکہ ان کی تعلیم میں اردو کے مضامین شامل کرنے ہوں گے اور انہیں بتانا ہوگا کہ ملک کی گنگا جمنی تہذیب میں اردو زبان کا کیا کردار ہے. ملک کی آزادی میں اردو کی کیا خدمت رہی ہے. اردو زبان صرف زبان نہیں بلکہ ایک تہذیب ہے جس میں شائستگی اور مٹھاس ہے.

یہ بھی پڑھیں:Jalsa e Dastarbandi in Madrasatul Huda گیا میں مدرسة الہدی میں جلسہ دستار بندی

ممتاز نسیم نے مزید کہا کہ اردو زبان اب ایک بین الاقوامی زبان بن چکی ہے، ہندوستان پاکستان کے علاوہ بڑی تعداد یورپ میں آباد ہے جو روزمرہ میں اردو استعمال کرتے ہیں، ٹیکنالوجی کے اس دور میں اردو پہلے کے مقابلے زیادہ ترقی کر رہی ہے اور امکان ہے آنے والے دنوں میں اردو جاننے اور پڑھنے والے بڑے پیمانے پر سامنے آئیں گے.Mumtaz Naseem Exclusively Talk To ETV Bharat Urdu

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.