ETV Bharat / state

'لو کی خبر بناتے بناتے اس کا شکار ہونے کا شدید خدشہ تھا' - گرمی

ریاست بہار کے ضلع گیا میں شدید گرمی کے درمیان اچانک بارش ہو جانے سے علاقے کی عوام نے راحت کی سانس لی ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 11:31 PM IST

گذشتہ دنوں جہاں شدید گرمی نے علاقے کے لوگوں کو جہاں بے چین و بے قرار کر رکھا تھا، وہیں بیماریاں بھی دستک دینے لگیں تھیں۔

متعلقہ ویڈیو

جہاں بارش نہ ہونے سے عام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گئی تھی، وہیں صحافیوں کو بھی رپورٹنگ کرنے میں دشواری ہو رہی تھی، اس لیے صحافیوں نے بطور خاص راحت کی سانس لی ہے۔

شہر میں گزشتہ چار دہائیوں سے صحافت کے فرائض انجام دے رہے شیام بھنڈاری نے کہا کہ انہیں خدشہ تھا کہ لو کی خبر بناتے بناتے کہیں وہ لوگ بھی لو کے شکار نہ ہوجائیں۔

گیا میں درجہ حرارت 45.6 ڈگری تک پہنچ گیا تھا اور ضلع میں لو کی وجہ سے اب تک تقریباً 50 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Intro:گیا: بارش کے بعد درجہ حرارت میں کمی

گیا میں گذشتہ کئی دنوں کی شدید گرمی کے بعد آج بارش ہوئی، بارش کی وجہ سے صحافیوں نے بھی چین کی سانس لی ہے۔

Body:گیا میں گزشتہ شب اور آج دوپہر ہوئی بارش کی وجہ سے موسم میں بہتری اور درجہ حرارت میں کمی آئی ہے۔

بارش کی وجہ سے نہ صرف عوام بلکہ صحافیوں نے بھی چین کی سانس لی ہے۔

شہر میں گزشتہ چار دہائیوں سے صحافت کے فرائض انجام دے رہے شیام بھنڈاری نے کہا کہ انہیں خدشہ تھا کہ لو کی خبر بناتے بناتے کہیں ہم لوگ ہی لو کا شکار نہ ہوجائے۔

قابل ذکر ہے کہ گیا میں درجہ حرارت 45.6 ڈگری تک پہنچ گیا تھا اور ضلع میں لو کی وجہ سے اب تک تقریباً 50 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

بائٹ

شیام بھنڈاری : سینئر صحافی،گیا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.