ETV Bharat / state

اے ٹی ایم سے لاکھوں کی چوری

ریاست گجرات مکے ضلع بناس کانٹھا کے سابق پالن پور علاقے میں واقع بینک کی اے ٹی ایم مشین کو توڑکر چور روپے چراکر فرار ہوگئے۔

پالن پور میں بینک کے اے ٹی ایم سے چوری
author img

By

Published : Jul 23, 2019, 3:30 PM IST

Updated : Jul 23, 2019, 5:10 PM IST

پولیس کے مطابق ڈیری روڈ پر آدرش اسکول کے سامنے واقع اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے اے ٹی ایم پر پک اپ ڈالا (لوڈنگ وین) میں آئے چور آج صبح اے ٹی ایم مشین توڑ کر اس میں سے روپے چرا رہےتھے۔اسی دوران وہاں سے موٹرسائکل پر جارہے ایک شخص نے اے ٹی ایم مشین توڑ رہے چوروں کو دیکھا اور اس کی اطلاع پولیس کو دی۔

اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔لیکن تب تک چور اے ٹی ایم توڑ کر اس میں سے روپے چوری کرکے فرار ہوچکے تھے۔ابھی تک پتہ نہیں چل پایا ہے کہ اے ٹی ایم میں کتنے روپے تھے اور کتنے روپے کی طوری ہوئی ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ اس وقت سکیورٹی گارڈ وہاں موجود نہیں تھا۔بین کے افسر جائےوقوع پر پہنچ گئے ہیں اور پولیس سی سی ٹی وی فٹیج کی بنیاد پر چوروں کو پکڑنے کی کوشش کررہی ہے۔

Intro:گلبرگہ شہر میں عرس کے موقع پر سمینار کا انعقاد

Body:ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے خواجہ دکن حضرت خواجہ بندہ نواز گیسودراز کے615 عرس شریف کے موقع پر سماع خانہ درگا شریف میں منعقدہ سمینار کا افتتاح سید شاہ گیسودراز خسروحسینی صاحب سجاد نشین درگاہ حضرت بندہ نواز کرتے ہوئے. کہا.. حضرت خواجہ بندہ نواز گیسودراز سلسلہ چشت کے کثرت التصانیف بررگ تسلم کئے گئے ہیں. حضرت خواجہ بندہ نواز کی جتنی تصانیف دستیاب ہوئی ہیں. ان تمام کی مرحلہ وارشاعت عمل میں لائی جاری ہے.. اور سجاد شن صاحب نے مزید فرمایا کہ حضرت خواجہ بندہ نواز کی معرکتہ الار ا ء تصانیف جو زیادہ تر عربی اور فارسی میں ہیں ان کا اردو، انگریزی زبان میں بھی ترجمہ کروایا جائے گا. اس سلسلے میں ترجمہ کے ماہر ین سے رابط پیدا کیا گیا ہے. اور ایسے مترجمین کا انتخاب کیا جائے گا جنہیں علوم تصوف پر عبور حاصل ہے..؛ اس. موقعہ پر ڈاکٹر سید شاہ حمیدالدین شرفی قادری سجاد ہ نشین شرفی چمن وڈائریکٹرآئی ہرک حیدرآباد نے سمینار کی صدارت کی. پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید اکبر سابق صدر شعبہ اردو وفارسی گلبرگہ یونیورسٹی نے نظامت کے فرائض انجام دے.. منعقد ہ سمینار میں پروفیسر مصطفی شریف سابق صدر شعبہ عربی عثمانیہ یونیورسٹی حیدرآباد نے تصوف میں شطحیات کی اہمیت کے زیر عنوان پر مغزجامع اور نہایت معلوماتی ومحققانہ مقالہ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ صوفیاے کرام سے حالت جذب وسکر اور جدان کی کیفیت میں جوکلام صادر ہوتاہے وہ تصوف کی اصطلاح میں ڈوب جاتےہیں. اور پروفیسر مسعود انوارعلوی کاکوری صاحب صدرشعبہ عربی علیگڈھ مسلم یونیورسٹی علیگڈھ نے حضرت بندہ نواز کے رسالہ استقامت فی الشریعیتہ بطریقتہ الحقیقتہ پر نہایت محققانہ مقالہ پیش کرتے ہوے کہا کہ حضرت بندہ نواز نے عناصر اربعہ علمی، عملی، حالی، کشفی پر تفصیلی بحث کی ہے. انہوں نے حضرت خواجہ بندہ نواز کے 11 رسائل کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ شریعت، طریقت، معرفت، پر حضرت خواجہ بندہ نواز نے آپنے رسالہ میں ایسی فکرانگیز بحث کی ہے. ایسے عارفانہ اسرار ورموزبیان کئے ہیں کہ ان کی مثال نہیں ملتی.. اور اس موقعہ پر مقامی سینر صحافی حامد اکمل ایڈیٹر روز نامہ ایقان ایکسپریس گلبرگہ نے مقالہ پڑا.. اس موقعہ پر شھباز کتاب اور کے بی این ٹایمز اردو روز نامہ اخبار کی اسپیشل سپلیمنٹری کا اجزاء سید شاہ گیسودراز خسروحسینی صاحب سجاد نشین درگاہ حضرت بندہ نواز کے ہاتھوں عمل میں آیا... اس دوران صاحبزادہ حضرت سید فصل المتین گدی نشین اجمیر شریف کی منقبت درشان سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز کے فرزند حضرت سید فضل الامین نے پیش کی.... 1...بایٹ...سید حسین چشتی اجمیر شریف

Conclusion:
Last Updated : Jul 23, 2019, 5:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.