ETV Bharat / state

Molestation with Minor in Vaishali نابالغ کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی - قابل اعتراض ویڈیو

بہار کے ضلع ویشالی میں نابالغ لڑکی کے ساتھ چار لڑکوں نے جنسی زیادتی کی اور اس کے بعد اس کا ویڈیو بناکر وائرل کردیا۔ Molestation with Minor in Vaishali

نابالغ کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی
نابالغ کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی
author img

By

Published : Sep 11, 2022, 10:38 PM IST

ویشالی: ریاست بہار کے ضلع ویشالی کے جنداہا تھانہ علاقے کے ایک گاؤں میں ایک لڑکا نابالغ لڑکی کو بہلا پھسلاکر کھیت میں لے گیا۔ اس کے بعد چار نوجوان وہاں آگئے ان لوگوں کا ویڈیو بنالیا، جس کے بعد لڑکی کو بلیک میل کر کے اس ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی اور پھر ویڈیو وائرل کردیا۔ Molestation with Minor in Vaishali

پولیس نے بتایا کہ ایک نوجوان نابالغ لڑکی کو بہلا پھسلا کر کھیت میں لے گیا تھا، وہاں اس نے اس کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کئے۔ اسی دوران وہاں چار نوجوان پہنچے اور موبائل سے ویڈیو بنانے لگے۔ دونوں کا قابل اعتراض حالت ویڈیو بنانے کے بعد چاروں نوجوانوں نے ؛لڑکی کے ساتھ جبراً اجتماعی جنسی زیادتی کی اور وہاں سے فرار ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ متاثرہ کے اہلخانہ نے جنداہا تھانہ میں تحریری درخواست دی ہے۔ اس میں چار نوجوانوں پر لڑکی کو بلیک میل کرکے جنسی زیادتی کرنے کا الزام لگایا ہے۔ تحریر کی بنیاد پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔ ملزمین کی گرفتاری کے لیے پولیس مسلسل چھاپہ ماری کررہی ہیں۔ سبھی ملزمین ایک ہی گاؤں کے بتائے جارہے ہیں۔ gang rape of minor in Vaishali

gang rape of minor

یہ بھی پڑھیں: Engineer House Raided in Bihar انجینئر کے ٹھکانوں پر چھاپہ، پانچ کروڑ نقد برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.