ETV Bharat / state

دربھنگہ: ڈیوٹی چھوڑ کر اپنی بیوی کی انتخابی مہم میں مصروف ٹیچر

author img

By

Published : Oct 24, 2021, 10:52 PM IST

انصاف منچ کے ریاستی نائب صدر نیاز احمد نے آج ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دربھنگہ صدر ضلع پریشد 4/3 علاقے کے امیدوار کے شوہر ایک سرکاری ٹیچر ہیں، جو اپنی ڈیوٹی کے علاوہ سروس مینوئل کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنی بیوی کے حق میں انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔

دربھنگہ: ڈیوٹی چھوڑ کر اپنی بیوی کی انتخابی مہم میں مصروف ٹیچر
دربھنگہ: ڈیوٹی چھوڑ کر اپنی بیوی کی انتخابی مہم میں مصروف ٹیچر

ریاست بہار کے دربھنگہ میں ضلع پریشد صدر بلاک 4/3 میں اساتذہ اپنی ڈیوٹی چھوڑ کر اپنی بیوی کی انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔

اس معاملے پر انصاف منچ کے ریاستی نائب صدر نیاز احمد نے آج ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دربھنگہ صدر ضلع پریشد 4/3 علاقے کے امیدوار کے شوہر ایک سرکاری ٹیچر ہیں، جو اپنی ڈیوٹی کے علاوہ سروس مینوئل کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنی بیوی کے حق میں انتخابی مہم چلارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فرحین خاتون کے حق میں جو ماحول بنایا جارہا ہے اس سے خوفزدہ ہوکر مختلف علاقوں میں فرقہ وارانہ ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور لوگوں کو ڈرانے دھمکانے کا کام کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گیا: پنچایت الیکشن میں مسلم امیدواروں کی نمائندگی بڑھی

سی پی آئی (ایم ایل) صدر سکریٹری اشوک پاسوان نے ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع پریشد 4/3 میں امیدوار کے شوہر کی مہم کو روکا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.