ETV Bharat / state

کورونا وائرس: پابندی کے باوجود تقریب میں شامل ہوئے رکن اسمبلی اور افسر - بہار نیوز

ریاست بہار کے کیمور ضلع و افسران کے ذریعہ حکومت بہار کے زریعے جاری گاٸیڈ لائن کی تعمیل نہیں کرنے کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس وقت پوری دنیا کے ساتھ۔ ساتھ پورا ملک کورونا وائرس کی وبا سے لڑنے کی تیاری میں ہے، تو دوسری طرف جن کے اوپر عوام کی جواب دہی ہے وہی اپنے رہنما و اپنے افسر کے حکم کو ماننے سے انکار کر رہے ہیں۔

پابندی کے باوجود تقریب میں شامل ہوئے رکن اسمبلی اور افسر

author img

By

Published : Mar 17, 2020, 7:00 PM IST

حکومت بہار نے کورونا کے مد نظر سبھی پارٹیوں سنیما ہال، اسکول، کالج، لاج کوچنگ سینٹر، مال، یہاں تک کہ سرکاری ملازمین کی شفٹنگ ڈیوٹی کے ساتھ منہ پر ماسک لگانے، مظاہرہ، میٹنگ کرنے پر اگلے حکم تک پابندی عائد کر دی ہے۔

ایک پارٹی فنکشن میں بہار سرکار کے ایک طرف جہاں پولس افسران شامل ہوئے تو وہیں ایم ایل سی لیکر ایم ایل اے تک اس پارٹی میں شریک ہوئے۔

اس دوران سینکڑوں کی تعداد میں لوگ ایک جگہ جمع بھی ہوئے اور بے فکری سے یہ سبھی دیکھے گئے۔

روہتاس کے کرگہر بلاک کے بھوکری موضع میں کیمور کے رامگڑھ اسمبلی حلقہ کے بی جے پی ایم ایل اے اشوک سنگھ، بھبھوا بی جے پی ایم ایل اے رنکی رانی پانڈے، ایم ایل سی سنتوش سنگھ اور موہنیاں میں معمور ایس ڈی پی او رگھو ناتھ سنگھ کے علاوہ جے ڈی یو کے کرگہر ایم ایل اے وسسٹھ نارائن سنگھ شامل ہوئے۔

حالانکہ جب ہمارے نمائندے کے ذریعے اس سے متعلق رابطہ کر وجوہات جاننے کی کوشش کی گٸی، لیکن رابطہ نہیں ہو سکا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.