ETV Bharat / state

Minority Hostel Zama Khan بہارکے مختلف اضلاع میں اقلیتی ہاسٹل جلد تعمیر ہوں گے

author img

By

Published : Jan 5, 2023, 2:00 PM IST

بہار کے اقلیتی وزیر زماں خان نے کہا ہے کہ جن اضلاع میں اقلیتی رہائشی ہاسٹل تعمیر نہیں ہوا ہے وہاں کرایہ کے مکان میں ہاسٹل جلد شروع کیا جائے گا۔ وہاں فی الحال کرایہ کا مکان لیکر اسے شروع کیا جائے گا اور پھر جب عمارت بن جائے گی تب طلباء کو وہاں منتقل کر دیا جائے گا۔ Minority Hostel Zama Khan

بہارکے مختلف اضلاع میں اقلیتی ہاسٹل جلد تممیر ہوں گے

پٹنہ: گزشتہ دنوں سی ایم ہاؤس میں منعقد ایک نشست میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار و اقلیتی وزیر زماں خان کی موجودگی میں جدیو کے سینئر رہنما و رکن قانون ساز کونسل پروفیسر غلام غوث نے وزیر اعلیٰ و اقلیتی وزیر کی توجہ اس جانب مبذول کراتے ہوئے پوچھا تھا کہ آخر یہ کام مکمل کب تک ہوگا۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے چار پانچ سال قبل ہی اس منصوبے کا اعلان کیا تھا۔ریاستی حکومت نے یہ فیصلہ بھی کیا تھا کہ اقلیتی بچوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقلیتی رہائشی اسکول سبھی ضلع میں قائم کئے جائیں گے مگر کئی اضلاع میں وقف کی زمین دستیاب نہیں ہے یا دیگر زمین بھی دستیاب نہیں ہے جس کی وجہ سے اسکول کا تعمیراتی کام نہیں ہو پا رہا ہے۔ Minority Minister Zama Khan Reaction In Delay Of Minority Hostel Construction

مذکورہ مسئلہ پر محکمہ اقلیتی فلاح کے وزیر زماں خان نے کہا کہ ان کا محکمہ اس سمت تیزی سے کام کر رہا ہے، ریاست کے 13 اضلاع میں اقلیتی رہائشی اسکول جلد ہی قائم کئے جائیں گے، دو جگہوں پر تقریباً کام مکمل ہو چکا ہے، بہار کے تمام اضلاع میں اقلیتی رہائشی ہاسٹل بنائے جانے کا منصوبہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ ایک ہاسٹل پر 52 سے 53 کروڑ روپے خرچ کا تخمینہ ہے جو تمام تر سہولیات سے لیس ہوگا، ابھی فی الحال 53 ہاسٹل بن چکا ہے ۔مزید 9 کا تعمیراتی کام بہت جلد شروع ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:Ganga Vilas Cruise Reached Patna خراب موسم کی وجہ سے گنگا ولاس کروز کو پٹنہ میں روک دیا گیا

انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت اقلیتوں کی تعلیمی ترقی اور اقلیت طبقہ کے بچوں کو معیاری تعلیم کی سہولت مہیا کرانے کے لئے پابند عہد ہے، جہاں ابھی عمارت تعمیر نہیں ہو رہی ہے وہاں جلد ہی کرایہ کے مکان میں ہاسٹل شروع کیا جائے گا. Minority Minister Zama Khan Reaction In Delay Of Minority Hostel Construction

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.