ETV Bharat / state

کیمور: اقلیتی وزیر نے فلاحی اسکیموں کا جائزہ لیا

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں اقلیتوں کے لئے چلائی جا رہی فلاح و بہبود کی اسکیموں کا آج وزیر اقلیت زماں خان نے معائنہ کیا۔ اس دوران انہوں نے ضلع مائنارٹی افسر ستیندر ترپاٹھی کی کاوشوں کو سراہا۔

minority minister jama khan reviews welfare schemes in kaimur
اقلیتی وزیر نے فلاحی اسکیموں کا جائزہ لیا
author img

By

Published : Apr 18, 2021, 1:57 PM IST

ساتھ ہی اقلیتی وزیر زماں خان نے ضلع میں چلائی جا رہی سبھی اقلیتوں اسکیموں کے بارے میں تفصیل سے جانکاری لی۔

اس دوران اقلیتی افسر نے وزیر زماں خان کو بتایا کی کیمور کے چین پور بلاک میں اقلیتی رہائشی ہاسٹل و اسکول کے لیے زمین کی تفتیش کر لی گئی ہے۔

جلد ہی اس کے لیے ٹینڈر کے لیے نوٹیفیکشن جاری کی جائے گا۔

minority minister jama khan reviews welfare schemes in kaimur
اقلیتی وزیر نے فلاحی اسکیموں کا جائزہ لیا

انہوں نے بتایا کہ بہار ریاستی سنی وقف بورڈ کی جانب سے بننے والے ملٹی پلیکس کمپلیکس کے لئے بھی موہنیاں میں زمین تلاش کر لی گئی ہے۔ جلد ہی تعمیر کے لیے میمورنڈم تیار کر محکمہ کو بھیجا جائے گا۔

مزید پڑھیں:

لالو یادو فیملی کی دعائیں قبول ہوئیں، لالو جیل سے باہر آئیں گے

وزیر کے زریعہ بھبھوا میں چلنے والے اقلیتی ہاسٹل کے بارے میں بھی جانکاری لی گئی۔ اس پر افسر نے بتایا کی کووڈ۔19 کو دیکھتے ہوئے ہاسٹل چل رہا ہے۔ اس پر وزیر نے صاف صفائی و سبھی ضروریات پر دھیان دینے کی بات کہی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.