ETV Bharat / state

'اقلیتی مالیاتی کارپوریشن بدعنوانی سے پاک ہوگا' - ریاستی اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے ایم ڈی محمد معیز الدین

ریاست بہار کے اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے نئے ایم ڈی محمد معیز الدین نے 2019-20 میں اقلیتوں کے روزگار کے لیے 'وزیراعلی اقلیتی روزگار قرض منصوبہ' کا اشتہار شائع کیا ہے، انہوں نے دعوی کیا ہے کہ اس بار بدعنوانی پر لگام لگانے کے لیے نئی ٹکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

اقلیتی مالیاتی کارپوریشن
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 11:02 PM IST

ریاست بہار اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے ذریعہ غریب اقلیتوں کو روزگار کے لیے ملنے والے قرض کے لیے ایم ڈی سرگرم نظر آ رہے ہیں، یہ قرض 'وزیراعلی اقلیتی روزگار قرض منصوبہ' کے تحت دیا جائے گا۔

اقلیتی مالیاتی کارپوریشن

این ڈی معیز الدین نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 2019-20 کے لیے درخواست طلب کی ہیں، انہوں نے کہا کہ کئی برسوں سے یہ طبقہ پچھڑا ہوا تھا۔ غریبوں کو ملنے والے قرض کے پیچھے دلال لگے رہتے ہیں، حکومت ایک لاکھ سے پانچ لاکھ تک غریبوں کو روزگار کے لیے قرض دیتی ہے، جبکہ دلالوں کے ذریعے ان غریبوں سے کبھی کبھی موٹی رقم اینٹھ لی جاتی ہے۔

ایم ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے بدعنوانی کرنے والوں پر نظر رکھیں گے، قرض لینے والوں کو ہر لمحے کی خبر دی جائے گی جس سے بدعنوانی پر روک لگنے کی امید ہے نیز انہوں نے بقایا قرض کی رقم کو ضرورتمندوں کے اکاؤنٹ میں بھیجنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔

ریاستی اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے ایم ڈی محمد معیز الدین نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں میں بتایا کہ بہت جلد مالیاتی کارپوریشن کو بدعنوانی سے پاک کردیں گے

انہوں نے کہا کہ 2019-20 میں ملنے والے قرض کے لیے اشتہار شائع کر دیا گیا ہے، ایک مہینے کے اندر تمام درخواست آنے کے بعد اس کی کارروائی شروع کر دی جائے گی۔

ایک سوال کے جواب میں محمد معیز الدین نے کہا کہ مالیاتی کارپوریشن اپنا ویب سائٹ تیار کر رہا ہے، قرض کی درخواست دینے والوں کو ایس ایم ایس کے ذریعے تمام اطلاع بھیجی جائے گی جس کی وجہ سے دلالوں اور بچولیوں پر روک لگے گی۔

انہوں نے کہا کہ میں نے تمام ڈی ایم ڈبلیو او اور بلاک لیول کے افسران کو صاف طور پر کہہ دیا ہے کہ کسی بھی طرح کی بدعنوانی برداشت نہیں کی جائے گی۔

ان کا دعوی تھا کہ پہلے قرض دینے کے معاملے میں شفافیت نہیں برتی جاتی تھی اس لیے بدعنوانی ہوتی تھی لیکن اب یہ معاملی نہیں ہوگا۔

Intro:ریاستی اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے نئے ایم ڈی محمد معیز الدین نے 2019- 20 میں اقلیتوں کے روزگار کے لئے" وزیراعلی اقلیتی روزگار قرض منصوبہ"کا اشتہار شائع کیا ہے انہوں نے دعوی کیا ہے کہ اس بار بدعنوانی پر لگام لگانے کے لیے نئی ٹکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے جس سے دلالوں اور بچولیوں کو روکا جا سکے گا

Body:بہا ریاستی اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے ذریعہ غریب اقلیتوں کو روزگار کے لئے ملنے والے قرض" وزیراعلی اقلیتی روزگار قرض منصوبہ" کیلئے نئے ایم ڈی سرگرم نظر آ رہے ہیں انہوں نے 2019 -20 کیلئے لوگوں سے درخواست مانگی ہیں کئی برسوں سے یہ منصوبہ پچھڑا ہوا تھا غریبوں کو ملنے والے قرض کے پیچھے دلال لگے رہتے ہیں حکومت ایک لاکھ سے پانچ لاکھ تک غریبوں کو روزگار کے لیے قرض دیتی ہے جبکہ کے دلالوں کے ذریعے ان غریبوں سے کبھی کبھی موٹی رقم اینٹھ لی جاتی ہے نئے ایم ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے بدعنوانی کرنے والوں پر نظر رکھیں گے کارپوریشن ویب سائٹ سیٹ تیار کر رہا ہے جس کے تحت قرض لینے والوں کو ہر لمحے کی خبر دی جائے گی جس سے بدعنوانی پر روک لگنے کی امید ہے نئے ایم ڈی نے بقایا قرض کی رقم کو مستفیذو کے اکاؤنٹ میں بھیجنے کا بھی دعویٰ کیا ہے

بائٹ بہار ریاستی اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے ایم ڈی ڈی محمد معیز الدین

ریاستی اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے ایم ڈی محمد معیز الدین نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں میں بتایا کہ بہت جلد مالیاتی کارپوریشن کو بدعنوانی سے پاک دیں گے انہوں نے گزشتہ کئی سالوں کی بقایا رقم مستفیضوں کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرا دیا ہے انہوں نے کہا کہ کہ 2019 20 میں ملنے والے قرض کے لئے اشتہار شائع کر دیا گیا ہے ہے ایک مہینے کے بعد بعد تمام مسئلہ سے سے درخواست آنے کے بعد اس کی کارروائی شروع کر دی جائے گی ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کارپوریشن اپنا ویب سائٹ تیار کر رہا ہے ہے قرض کی درخواست دینے والوں کو ایس ایم ایس کے ذریعے ہر اطلاع بھیجی جائے گی اس سے دلالوں اور بچولیوں پر روک لگے گی انہوں نے کہا کہ میں نے تمام ڈی ایم ڈبلیو او اور بلاک لیول کے افسران کو صاف طور پر کہہ دیا ہے کہ کسی بھی طرح کی بدعنوانی برداشت نہیں کی جائے گی ان کا دعوی تھا کہ پہلے قرض دینے کے معاملے میں شفافیت نہیں برتی جاتی تھی اس لیے بدعنوانی ہوتی تھی انہوں نے یہ اعتراف کیا کہ مالیاتی کارپوریشن میں ملازمین افسران کی کمی ہے جس کے لیے انہوں نے حکومت سے درخواست کی ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.