ETV Bharat / state

منتخب طلباء نے صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کی

author img

By

Published : Nov 14, 2019, 11:47 PM IST

اٹل اختراعاتی تجربہ گاہوں سے متعلق میراتھن 2018 کے تحت منتخبہ اختراع کار طلباء نے صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند سے آج راشٹرپتی بھون میں ملاقات کی۔

صدر جمہوریہ

طلباء اختراع کاروں سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ ہند نے اس امر پر مسرت کا اظہار کیا کہ یہ طلباء اختراع کار ملک بھر کے 2700 اسکولوں کے مجموعی طور پر 50 ہزار طلباء میں سے بہترین اختراع کار کے طور پر منتخب کیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ اس بات پر حیرت زدہ ہیں کہ اس ملک کے بچے اگر انہیں غیرروایتی انداز میں غور وفکر کرنے کا موقع فراہم کرایا جائےتو کیا کچھ حاصل کرسکتے ہیں۔ آج ہمیں دنیا بھر میں مشکل چنوتیوں کا سامنا ہے تاہم ہمارے پاس ان کے جیسے نوجوان موجود ہیں جو ہم سے الگ ہٹ کر مختلف انداز میں سوچنے اور غور وفکر کرنے کیلئے تیار ہیں اور اسی کے توسط سے وہ ان مسائل کاحل بھی نکالنا چاہتے ہیں۔

اٹل اختراعاتی مشن اور اٹل اختراعاتی تجربہ گاہوں کے ذریعے کیے گئے کام کی ستائش کرتے ہوئے صدر جمہوریہ ہند نے کہا کہ ہمیں ایک ایسا سازگار ایکونظام فراہم کرانا ہے جہاں یہ نوجوان اذہان جو اختراعات کریں، اسے پروان چڑھایا جاسکے، ا س کی پذیرائی ہوسکے۔ ان بچوں کو اختراع اور جدیدکاری کے عمل میں حوصلہ افزائی فراہم کرکے ہم ایک ایسی نسل کو پروان چڑھا رہے ہیں جو خودکفیل اور وسائل سے مالامال ہوگی۔ ایک ایسی نسل جو خود روزگار فراہم کرنے والی ہوگی نہ کہ روزگار تلاش کرنے والی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ان بچوں کو دیکھنے سے یعنی ان لڑکوں اور لڑکیوں کو دیکھنے سے ایسا لگتا ہے کہ ایک دن یہ لوگ کامیاب صنعت کار بنیں گے۔

Intro:ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں وزیراعلی اجتماعی شادی سکیم کے تحت آج 241 جوڑوں کی اجتماعی شادی کروائی ۔

Body:ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں وزیراعلی اجتماعی شادی اسکیم کے تحت آج علی گڑھ کے نقوی پارک (محکمہ باغبانی) میں اجتماعی شادی کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں کل 241 جوڑوں کی شادی کروائی گئی، جس میں 24 مسلم جوڑے بھی شامل تھے۔

وزیراعلی اجتماعی شادی کا پروگرام صبح 11 بجے شروع ہوا جس میں مہمان خصوصی علی گڑھ کے رکن پارلیمنٹ ستیش گوتم رہے، علی گڑھ میئر فرقان احمد، برولی کے ایم ایل اے دل ویر سنگھ، ریاستی وزیر جناب ردوں راج سنگھ، سی ڈی او انونیاجھا اور دیگر مہمان موجود رہے۔

علی گڑھ کے نقوی پارک میں صبح گیارہ بجے سے ہی دلہا دلہن کے ساتھ ان کے رشتے دار اور علی گڑھ کے دیگر لوگ جمع ہونا شروع ہوگئے تھے لوگوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کی اس پہل کو اچھا بتایا۔ سبھی ہندو جوڑوں کے لیے میدان میں بیٹھنے کا انتظام کیا گیا تھا اور مسلم جوڑوں کے لیے ایک پنڈال لگایا گیا تھا جہاں پر قاضی کے سامنے ایک طرف دولہا اور دوسری جانب دلہنوں کے بیٹھنے کا انتظام کیا گیا۔ پہلے
پنڈت نے سبھی ہندو جوڑوں کی شادیاں کروائی اس کے بعد بعد قاضی صاحب نے سبھی 24 جوڑوں کا نکاح پڑھا کر ان کو مبارکباد پیش کی۔

سی ڈی او انونیاجھا نے بتایا وزیر اعلی اجتماعی شادی اسکیم کے تحت سبھی 241 جوڑوں کو 51 ہزار روپیے دیے گیا ہیں۔ جس میں 35 ہزار روپیہ دلہن کے بینک کھاتے میں جمع کیے گئے ہیں، 10 ہزار روپیہ کا تحفہ دلہن کو اور باقی چھ ہزار روپیے دوسرے چیزوں پر خرچ کئے گئے ہیں۔

علی گڑھ شہر فرقان احمد نے حکومت کی اس پہل کی تعریف کرتے ہوئے سبھی جوڑوں کو مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ وہ آنے والی زندگی میں خوش رہے۔

علیگڑھ رکن پارلیمنٹ ستیش گوتم نے بتایا سال میں تین بار
اجتماعی شادی کرائی جاتی ہے۔ اس بار علیگڑھ میں اجتماعی شادی کا کل خرچ ایک کروڑ 22 لاکھ ہے جس میں 241 جوڑوں کی شادی کرائی گئی ہے جس میں مسلم ہندو دونوں شامل ہیں۔

ستیش گوتم نے کہا میں اس موقع پر سبھی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں ان کی زندگی میں ہریالی اور خوشحالی رہے۔ 18 تاریخ کو لوک سبھا شروع ہونے والی ہے میری طرف سے سبھی 241 جوڑوں کو لوک سبھا میں دعوت ہے میں نے سی ڈی او صاحب سے بات کرلی ہے سبھی جوڑوں کو ایک دن کیلئے لوگ سبھا بھیجے وہاں پر ان کے کھانے کا انتظام میں کروں گا۔

مولانا محمد زبیر نے نکاح پڑھوانے کے بعد بتایا سبھی 24
مسلم جوڑوں نے نکاح قبول کیا جن کی مہر 25 سو روپے رکھی گئی ہے، جو مہر مسر ہے (آپس میں برابر ہوتی ہے) رکھی گئی ہے۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔ ستیش گوتم۔۔۔۔علیگڑھ رکن پارلیمنٹ۔

۲۔ بائٹ۔۔۔۔۔ مولانا محمد زبیر۔۔۔۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.