ETV Bharat / state

دربھنگہ: 'ملک کا مستقبل اور ہماری ذمہ داریاں' کے موضوع  پر اجلاس

اجلاس عام کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری و ترجمان مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے خطاب کیا۔

'ملک کا مستقبل اور ہماری ذمہ داریاں' موضوع  پر اجلاس

author img

By

Published : Feb 10, 2020, 10:03 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 8:17 PM IST

ملک بھر میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج، دھرنے اور جلسے ہو رہے ہیں۔

'ملک کا مستقبل اور ہماری ذمہ داریاں' موضوع پر اجلاس

اسی پس منظر میں ریاست بہار کے دربھنگہ ضلع کے اسماعیل گنج عیدگاہ احاطہ میں نو فروری بروز اتوار کی دیر شام ایک اجلاس عام کا انعقاد کیا گیا جس کا موضوع تھا 'ملک کا مستقبل اور ہماری ذمہ داریاں'۔

اجلاس عام کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری و ترجمان مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے خطاب کیا

اس اجلاس عام کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری و ترجمان مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے خطاب کیا۔

اجلاس میں کثیر تعداد میں خواتین اور مرد حضرات شامل ہوئے

اس موقع پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری و ترجمان مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ 'اس وقت ملک اور اس کے آئین سے محبت رکھنے والے ہر شہری کو اپنی ذمہ داری سمجھنا اور ملک کی سالمیت، وقار اور عزت کے تحفظ کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ضروری ہے۔

انہوں نے مسلمانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'اس ملک کی خدمت مسلمانوں نے 1200 برس تک کی ہے۔ ملک کے ہر شہری کو چاہئے کہ آپس میں اتفاق اور محبت کے ساتھ زندگی گزاریں۔'

اجلاس میں کثیر تعداد میں خواتین اور مرد حضرات شامل ہوئے۔

Intro:دربھنگہ - - ملک بھر میں موجودہ قانون سی اے اے اور این آر سی این پی آر کے خلاف احتجاج دھرنے اور جلسے ہو رہے ہیں اسی پس منظر میں ریاست بہار کے دربھنگہ ضلع کے اسماعیل گنج عیدگاہ احاطہ میں 09 فروری بروز اتوار کی دیر شام ایک اجلاس عام کا انعقاد کیا گیا جس کا موضوع تھا ملک کا مستقبل اور ہماری زمیداریاں ،اس اجلاس میں کشیر تعداد میں خواتین اور مرد حضرات شامل تھے، اس اجلاس عام کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری و ترجمان مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے خطاب کیا -

Body:اس موقع پر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری و ترجمان مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے خطاب میں کہا کہ اس وقت ملک اور اس کے آئین سے محبت رکھنے والے ہر شہری کو اپنی ذمیداری سمجھنا اور ملک کی سالمیت وقار اور عزت کے تحفظ کے لئے اپنا کردار ادا کر نا ضروری ہے، انہوں نے مسلمانوں سے اپیل کی کہ ملک کے ہر شہری سے آپس میں اتفاق اور محبت کے ساتھ زندگی گزاریں، اس ملک کی 1200 سال مسلمانوں نے خدمت کی ہے،

خطاب - - - مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ،سکریٹری و ترجمان، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:17 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.