ETV Bharat / state

Ukraine-Returned Medical Student Welcomed in kaimur: یوکرین سے واپس آئے میڈیکل اسٹوڈنٹ کا کیمور میں استقبال

author img

By

Published : Mar 3, 2022, 11:06 PM IST

یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ Ukraine Russia War کے درمیان کیمور کے رہنے والے وکاس نام کے میڈیکل اسٹوڈنٹ اپنے گھر واپس پہنچے، جہاں ان کے گھر والوں کے علاوہ علاقہ کے لوگوں نے استقبال کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔ Medical Student Vikas Returns From Ukraine

Medical Student Vikas Returns From Ukraine: یوکرین سے واپس آئے میڈیکل اسٹوڈنٹ کا کیمور میں زوردار استقبال

روس اور یوکرین کی جنگ کے درمیان پھنسے رام گڑھ گوڈسارا گاؤں کے وکاس عرف پرنس کمار سنگھ بحفاظت اپنے گھر پہنچ گئے۔ وکاس کمار سنگھ یوکرین میں ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ Medical Student Vikas Returns From Ukraine

یوکرین سے بحفاظت واپس آنے پر اہل خانہ اور آس پاس کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ دراصل روس چند دنوں سے یوکرین پر بموں اور میزائل سے حملہ کر رہا ہے۔ لیکن آج جمعرات کو ان کے گھر پہنچنے پر گھروں میں خوشی کا ماحول تھا۔ Medical Student Receives Warm Welcome in Kaimur

یوکرین میں ایم بی بی ایس کی تعلیم حاصل کرنے والے وکاس عرف پرنس کمار سنگھ نے بتایا کہ وہاں حالات بہت خراب ہیں، روس کی جانب سے گزشتہ کئی دنوں سے یوکرین پر بمباری کی جا رہی ہے۔ جس میں یوکرائنی فوج کے ساتھ کئی لوگ مارے گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ میری آنکھوں کے سامنے میرے ہی کالج کے پاکستانی ہندوستانی جھنڈا لے کر رومانیہ کی سرحد پر پہنچ رہے تھے۔ اس دوران ہندوستان کا ترنگا دیکھ کر روس اور یوکرین کی فوج ہمیں کوئی نقصان نہیں پہنچا رہے تھے۔ Medical Student Returning From Ukraine

انہوں نے بتایا کہ جب ہم یوکرین کی سرحد پر آئے تو بہت اچھا لگا کہ اب ہم اپنے وطن جائیں گے، انہوں نے بتایا کہ اس دوران حکومت کا یہ اقدام بہت اچھا تھا۔

کیمور ضلع کے رام گڑھ بلاک گاؤں گوڈسارا کے رہنے والے وکاس عرف پرنس کمار سنگھ نے وہاں کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں بتایا کہ گھر والے آڈیو اور ویڈیو کالنگ کے ذریعے اپنے بیٹے سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ آج ان کے آبائی وطن واپسی کے بعد مرکزی حکومت اور بہار حکومت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ Medical Student Vikas Returns From Ukraine

یہ بھی پڑھیں: Russia-Ukraine War: یوکرین سے لوٹے مہران منصوری سے خاص گفتگو

وکاس عرف پرنس کمار سنگھ کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت کی وجہ سے ہم بھارت واپس آنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ ہم ہمیشہ ان کے شکر گزار رہیں گے۔ بتا دیں کہ یوکرین سے واپس آنے کے بعد وکاش عرف پرنس کمار سنگھ نے اپنے چھوٹے بھائی انبو سنگھ اور اہل خانہ اور دوست شکتی کمار سنگھ کو مٹھائی کھلا کر خوشی کا اظہار کیا۔ Medical Student Vikas Returns From Ukraine

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.