ETV Bharat / state

گیا: بڈکو کمپنی میں آتشزدگی - Massive Fire broke out in Badku Company

بہار اربن انفرائسٹرکچر ڈیولپمنٹ کاپوریشن لیمیٹیڈ (بڈکو) کے اسٹور روم میں آگ لگنے سے 110 بنڈل پائپ جل کر راکھ ہوگئے۔

متعلقہ فوٹو
author img

By

Published : May 9, 2019, 2:42 PM IST

ریاست بہار میں گیا کے بنیاد گنج تھانہ علاقے میں واقع بڈکو کمپنی میں آتشزدگی سے علاقے میں افراتفری مچ گئی۔ اس آتشزدگی میں تقریباً 25 لاکھ روپے کے پائپ جل کر راکھ ہوگئے۔

خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ندی کے کنارے کسی نے سوکھی گھاس کو جلایا، جس کے بعد پائپ لائن میں آگ لگ گئی اور پھر اسٹور روم تک پہنچ گئی۔

متعلقہ فوٹو
متعلقہ فوٹو

مقامی لوگوں اور فائربریگیڈ کے عملے نے سخت مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔ بڈکو کمپنی کے سینیئر انجینئر آلوک رنجن نے 20 سے 25 لاکھ روپے سامان کا نقصان ہونے کی تصدیق کی ہے۔

ادھر شانتی سمیتی کے صدر ڈاکٹر ارون کمار نے بتایا کہ اگر مقامی لوگوں نے مدد نہیں کرتے تو آگ بنیاد گنج تھانے کو بھی زد میں لے لیتی۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

news 123
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.