ETV Bharat / state

لکھی سرائے: سڑک حادثے میں 6 لوگوں کی موت، چار زخمی - ٹاٹا وکٹا اور گیس سلنڈر سے لڈے ٹرک کے مابین ہوئے بھیانک ٹکر

لکھی سرائے میں ٹاٹا وکٹا اور گیس سیلنڈر سے لڈے ٹرک کے مابین ہوئے بھیانک ٹکر میں 6 لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جبکہ چار لوگ شدید زخمی ہیں۔

لکھی سرائے: سڑک حادثے میں 6 لوگوں کی موت، چار زخمی

author img

By

Published : Nov 16, 2021, 11:36 AM IST

بہار کے ضلع لکھی سرائے میں منگل کے روز ہوئے سڑک حادثے (road accidend) میں 6 لوگوں کی موت ہوگئی جب کہ چار لوگ شدید طور پر زخمی ہیں جنہیں علاج کے لئے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ہریانہ میں تعینات ڈی آئی جی کے اہل خانہ پیر کے روز اپنے رشتہ دار کی آخری رسومات ادا کرکے پٹنہ سے گھر واپس لوٹ رہے تھے اسی دوران لکھی سرائے میں ان کی گاڑی ٹاٹا وکٹا سامنے سے آرہی گیس سیلنڈر سے لدی ایک ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے سبب کار میں سوار 6 لوگوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جب کہ چار شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:

  • Barmer Accident: بس اور ٹینکر کے درمیان تصادم، 12 افراد ہلاک

واقعہ کی اطلاع پر جائے وقوع پر پہنچی مقامی پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا اور معاملے کی جانچ شروع کردی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.