ETV Bharat / state

مسلم نوجوان کو پاکستان جانے کی دھمکی - مسلم نوجوان

ریاست بہار کے ضلع بیگوسرائے میں مسلم نوجوان کو نام پوچھ کر گولی مارنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

مسلم نوجوان کو پاکستان جانے کی دھمکی
author img

By

Published : May 28, 2019, 8:36 AM IST

بیگوسرائے کے اندر ایک نوجوان کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں ایک نوجوان اپنے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کو تفصیل سے بتارہا ہے۔

نوجوان کا نام قاسم ہے، اس ویڈیو کو مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے اپنے ٹوئیٹر اکاوںٹ سے شیئر کیا ہے۔

جس پر انھوں نے لکھا ہے کہ ہمیں پاکستان سے جوڑ کر دیکھا جارہاہے، یہ ہمارے لئے بیحد پریشان کن ہے۔
محمد قاسم بیگوسرائے کے کمشی گاوں کے رہنے والے ہیں، اور ایک ڈٹرجینٹ سیلس مین ہیں۔

ویڈیو کی تفصیلات بتاتے ہوئے قاسم نے کہا کہ راجیو یادو نامی شخص نے اسکے ساتھ زیادتی کی ہے، پہلے اس نے نام پوچھا پھر پاکستان جانے کی دھمکی دینے لگا۔

اسد الدین اویسی نے اپنے ٹوئیٹ پیغام میں بی جے پر سخت تنْید کرتے ہوئے کہا کہ' قاسم نے اپنا نام بتاکر تقریبااپنی زندگی کھودی تھی، یہ بالکل سچ ہے کہ میں ڈر رہا ہوں۔۔۔۔'

ٹوئیٹ کا سکرین شارٹ
ٹوئیٹ کا سکرین شارٹ

جے این یو کے سابق طلبہ یونین کے صدر کنہیا کمار نے بھی بی جے پی اور اسکے عقیدت مندوں پر سخت تبقید کی ہے۔

ٹوئیٹ کا سکرین شارٹ
ٹوئیٹ کا سکرین شارٹ
انھوں نے اپنے ٹوئیٹ پیغام میں لکھا ہے کہ'بیگوسراے میں ایک پھریر کرنے والے مسلم نوجوان کو پاکستان جانے کی بات کہتے ہوئے گولی ماردی، اس قسم کے جرائم کو بڑھاوادینے کے لئے تمام سیاست داں اورانکے راگ درباری قصور وار ہیں جو دن رات اپنے مفاد کی خاطر نفرت پھیلا رہے ہیں، ملزموں کو سزا دلانے تک ہم چین سے نھیں بیٹھیں گے'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.